Browsing Category

کھیل

آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ون ڈے سکواڈ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد:کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے اپنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے، جس کی قیادت پیٹ کمنز کریں گے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم اگلے ماہ آسٹریلیا کا دورہ کرے گی، جہاں دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچز کھیلے جائیں گے۔…
Read More...

پاکستان ٹیم کے چار کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ کا فیصلہ

اسلام آباد:پاکستان کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل چار کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کامران غلام، زاہد محمود، امام الحق اور نعمان علی کو فٹنس ٹیسٹ کے لیے طلب کیا گیا ہے، جو آج ہونے کا امکان…
Read More...

شکیب الحسن نے معافی کیوں مانگی؟

اسلام آباد:بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شکیب الحسن نے خاموشی توڑتے ہوئے معافی مانگ لی ہے۔ انہوں نے اپنے آخری ٹیسٹ میچ میں ہوم گراؤنڈ پر سپورٹ کرنے کی اپیل کی ہے۔ سوشل میڈیا پر پیغام میں شکیب الحسن نے طالب علموں کے احتجاج کے دوران…
Read More...

ملتان ٹیسٹ میچ: پاکستان کا دوسرے روز کھیل کا آغاز

ملتان:ملتان میں کھیلے جا نے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کا کھیل شروع ہو گیا ہے۔ پاکستان نے اپنی پہلی نامکمل اننگز کا آغاز 4 کھلاڑی آؤٹ پر 328 رنز سے کیا، جہاں نسیم شاہ اور سعود شکیل کریز پر موجود ہیں۔ پہلے دن کا کھیل انگلینڈ کے…
Read More...

ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ: کیا پاکستان بھارت کو شکست دے سکتا ہے؟

اسلام آباد:خواتین کرکٹ کا عالمی میلہ دبئی میں زور و شور سے جاری ہے، جہاں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی خواتین آج ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گی۔ یہ مقابلہ کرکٹ کے شائقین کے لیے ایک خاص لمحہ ہوگا، جس میں دونوں ٹیمیں اپنی مہارت اور عزم کے…
Read More...

پاکستان-انگلینڈ ٹیسٹ سیریز، میچ آفیشلز کا اعلان

اسلام آباد:پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ویسٹ انڈیز کے سر رچی رچرڈسن سیریز میں آئی سی سی میچ ریفری ہوں گے۔ پہلے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کے کمار دھرما سینا اور بنگلادیش کے شرف الدولہ آن…
Read More...

بابر اعظم نے کپتانی چھوڑنے کا فیصلہ کیوں کیا؟

اسلام آباد:بابر اعظم کے کپتانی سے مستعفی ہونے کے معاملے پر ذرائع کا کہنا ہے کہ انہیں کپتانی چھوڑنے کا نہیں کہا گیا تھا۔ گیری کرسٹن نے بابر کو ون ڈے کی کپتانی جاری رکھنے کی ترغیب دی، جبکہ ٹی ٹوئنٹی میں نئے کپتان لانے کی خواہش ظاہر کی۔…
Read More...

یوسف کی سلیکشن کمیٹی سے علیحدگی، اختلافات کی وجوہات سامنے آگئی

اسلام آباد:سابق قومی کرکٹ ٹیم کے سلیکٹر محمد یوسف کے مستعفی ہونے کی وجہ سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق، انگلینڈ کے خلاف سیریز کی سلیکشن پر سلیکشن کمیٹی اور کوچز کے درمیان شدید اختلافات ہوئے۔ بعض کھلاڑیوں کی سلیکشن پر زور دیا گیا، مگر ایک…
Read More...

چیمپئنز ٹرافی 2025: محسن نقوی نے ضروری کمیٹیاں تشکیل دینے کی ہدایت کی

اسلام آباد:چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے لیے ضروری کمیٹیاں تشکیل دینے کی ہدایت کی ہے۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں منعقدہ اجلاس میں چیمپئنز ٹرافی 2025 کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں فیصل آباد…
Read More...

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاکستان ویمنز ٹیم کا افتتاحی وارم اپ میچ کل

اسلام آباد:پاکستان کرکٹ ٹیم آج دبئی میں آئی سی سی اکیڈمی میں آئی سی سی ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پریکٹس کرے گی۔ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کل اسکاٹ لینڈ کے خلاف پہلا وارم اپ میچ کھیلے گی جبکہ دوسرا وارم اپ میچ 30 ستمبر کو بنگلا دیش سے…
Read More...