Browsing Category

کھیل

پیرس اولمپکس کی ہیروئن مانو بھاکر کو بھارت میں تنقید کا سامنا

اسلام آباد:پیرس اولمپکس میں دو برانز میڈل جیت کر نئی تاریخ رقم کرنے والی خاتون شوٹر مانو بھاکر کو بھارت میں سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ میڈلز جیتنے کے بعد مانو بھاکر بھارت کی مقبول ترین شخصیات میں شامل ہو گئی ہیں اور ان کی ہر جگہ…
Read More...

کانپور اسٹیڈیم کی خطرناک حالت، بھارتی میڈیا نے پردہ چاک کر دیا

اسلام آباد:بھارتی میڈیا نے اپنے ہی اسٹیڈیم کی حالت زار کا پردہ چاک کر دیا۔ بھارت اور بنگلا دیش کے درمیان ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کا وینیو کانپور اسٹیڈیم اب سوالات کی زد میں ہے، جہاں میچ 27 ستمبر سے کھیلا جائے گا۔ بھارتی میڈیا کے…
Read More...

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان

اسلام آباد:آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس ایونٹ میں میچ ریفریز اور ایمپائرز کی ٹیم میں صرف خواتین شامل ہوں گی۔ کل 10 ایمپائرز اور 3 میچ ریفری ڈیوٹی سر انجام دیں گے۔ یہ ٹورنامنٹ 3 اکتوبر سے…
Read More...

کرکٹ میں بہتری کے لیے کھلاڑیوں اور بورڈ کا متفقہ عزم

اسلام آباد:پاکستان کرکٹ کو بلندیوں پر لے جانے کی حکمت عملی کے حوالے سے کوچز، سینئر کھلاڑیوں اور بورڈ حکام کل سر جوڑ کر بیٹھیں گے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی، ہیڈ کوچز گیری کرسٹن اور جیسن گلیسپی کے ساتھ بابر اعظم، شان مسعود سمیت 9 ایلیٹ…
Read More...

آئی سی سی ٹیم کا چیمپئنز ٹرافی 2025 کے انتظامات کا جائزہ

لاہور:چیمپئنز ٹرافی 2025 کی تیاریوں کا جائزہ لینے آئی سی سی کی ٹیم لاہور پہنچ گئی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی انسپکشن ٹیم چیمپئنز ٹرافی 2025 کے انتظامات کی جانچ کے لیے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں موجود ہے۔ یہ ٹیم پاکستان کے…
Read More...

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ویمن ٹیموں کے درمیان فیصلہ کن میچ آج

اسلام آباد:آج پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن میچ کھیلا جائے گا۔ جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیم نے پاکستانی خواتین ٹیم کو پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل میں 10 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان ویمنز…
Read More...

بھارت میں بنگلا دیش کے کرکٹ میچز کی منسوخی کا مطالبہ زور پکڑ گیا

اسلام آباد:بھارت میں بنگلا دیش کے ساتھ کرکٹ میچز کی منسوخی کا مطالبہ زور پکڑ رہا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، گووا کے ہندو جانا جگروتی سمیتھی نامی ایک دائیں بازو کے گروپ نے ان میچز کی منسوخی کی درخواست کی ہے۔ گروپ کا کہنا ہے کہ بنگلا…
Read More...

نوئیڈا میں افغانستان-نیوزی لینڈ ٹیسٹ میچ بارش کے باعث مکمل طور پر منسوخ

اسلام آباد:افغانستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان واحد ٹیسٹ میچ بھارتی شہر نوئیڈا میں شیڈول تھا، لیکن یہ میچ پانچ دن کے دوران شروع بھی نہ ہو سکا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ 9 ستمبر کو شروع ہونے والا میچ ٹاس تک بھی بارش اور گیلی آؤٹ فیلڈ کی وجہ سے…
Read More...

اے سی سی نے ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے انعقاد کا فیصلہ کیا

اسلام آباد:اے سی سی نے ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کرانے کا فیصلہ کیا ہے، جس کا مقصد مستقبل کی کرکٹ ستاروں کو موقع فراہم کرنا ہے۔ یہ فیصلہ کوالالمپور میں صدر جے شاہ کی صدارت میں اے سی سی ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں کیا گیا۔ ایشین…
Read More...

افغانستان کرکٹ بورڈ نے نوئیڈا اسٹیڈیم پر اپنے موقف میں غیر متوقع تبدیلی

اسلام آباد:افغانستان کرکٹ بورڈ نے بھارتی نوئیڈا اسٹیڈیم کے بارے میں اپنے موقف میں غیر متوقع تبدیلی کر لی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، افغانستان کرکٹ بورڈ نے بھارتی بورڈ کے ساتھ بہتر تعلقات قائم رکھنے کے لیے اس فیصلے میں تبدیلی کی ہے۔…
Read More...