Browsing Tag

اسرائیل

کمال عدوان ہسپتال پر اسرائیلی بمباری، پچاس فلسطینی شہید

غزہ:اسرائیلی فورسز نے شمالی غزہ کے کمال عدوان ہسپتال اور اس کے قریبی علاقوں پر شدید بمباری کی، جس کے نتیجے میں پچاس فلسطینی شہید ہوگئے۔ شہدا میں میڈیکل اسٹاف کے پانچ ارکان بھی شامل ہیں۔ شہید فلسطینیوں کی تعداد کتنی؟ اسرائیل کی مسلسل…
Read More...

اسرائیلی ڈرونزسے بچوں کی آوازیں کیوں ؟

اسلام آباد:اسرائیلی فورسز کی جانب سے فلسطینیوں کو نشانہ بنانے کے لیے ایک انتہائی قابلِ مذمت اور شرمناک حکمت عملی کا انکشاف ہوا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق، اسرائیلی ڈرونز غزہ کے کیمپوں سے فلسطینیوں کو باہر نکالنے کے لیے بچوں کے رونے کی…
Read More...

غزہ میں خونریز حملے جاری، 24 گھنٹوں میں 100 افراد کی شہادت

غزہ:غزہ میں اسرائیلی حملے شدت اختیار کر گئے ہیں، اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 100 فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔ اس تازہ حملے میں متعدد شہری علاقوں کو نشانہ بنایا گیا، جس سے جانی و مالی نقصانات میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ بین الاقوامی سطح…
Read More...

مریم نواز کا فلسطینی عوام سے یکجہتی کا پیغام

لاہور:وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان فلسطینی بھائیوں کے ساتھ مکمل یک جہتی کا اظہار کرتا ہے جو ظالمانہ ظلم و زیادتی کا شکار ہیں۔ مریم نواز نے فلسطین سے اظہارِ یک جہتی کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں عالمی برادری سے…
Read More...

برطانوی وزیرِ اعظم کی اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کی حمایت

اسلام آباد:برطانوی وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر نے اسرائیل اور حزب اللّٰہ کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق برطانوی وزیرِ اعظم نے کہا کہ یہ جنگ بندی لبنان اور شمالی اسرائیل کی شہری آبادیوں کو سکون فراہم…
Read More...

اسرائیلی حملوں میں لبنان اور غزہ میں 84 لبنانی اور 35 فلسطینی شہید

اسلام آباد:اسرائیلی فوج کے وحشیانہ اور دل دہلا دینے والے حملے لبنان اور غزہ میں بدستور جاری ہیں، جس سے بے گناہ شہریوں کی زندگیوں کو شدید خطرات لاحق ہیں اور انسانی بحران مزید سنگین ہوتا جا رہا ہے۔ بیروت سمیت مختلف علاقوں میں حملوں کے…
Read More...

سوشل میڈیا نےتحریکوں کو عالمی سطح پر کیسے پھیلایا؟

بریڈ فورڈ:ڈیجیٹل دور میں طاقت کا توازن ایک نئے اور غیر معمولی انداز میں بدل رہا ہے۔ سوشل میڈیا، جو ماضی میں صرف سماجی میل جول اور تفریح کا وسیلہ تھا، اب سیاسی تحریکوں اور عوامی احتجاجات کا ایک طاقتور ہتھیار بن چکا ہے۔ اس نے نہ صرف افراد…
Read More...

اسرائیل میں امدادی سامان کی لوٹ مار، 20 افراد ہلاک

اسلام آباد:اسرائیل میں مقیم افراد نے غزہ کے باسیوں کے لیے بھیجی جانے والی عالمی امداد کو لوٹنا شروع کر دیا ہے، جنہیں حالیہ دنوں میں نسل کشی اور تباہ کن حالات کا سامنا ہے۔ اقوام متحدہ کی ریلیف ایجنسی انروا کے مطابق، غذائی سامان سے بھرے…
Read More...

جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج کی جھڑپ، 6 فوجی ہلاک

اسلام آباد:اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں ایک جھڑپ کے دوران اپنے چھ فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کر لیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق، یہ فوجی حزب اللہ سے ہونے والی جھڑپوں میں ہلاک ہوئے ہیں۔ اسرائیلی فوج نے ہلاک ہونے والے پانچ فوجیوں کے نام…
Read More...

حماس نے امریکہ اور اسرائیل کو نسل کشی کیوں قرار دیا؟

اسلام آباد:فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے الزام عائد کیا ہے کہ غزہ میں جاری اسرائیلی فوجی کارروائیوں میں امریکہ بھی نسل کشی میں ملوث ہے۔ تنظیم کا کہنا ہے کہ امریکہ اسرائیل کی حمایت کر کے غزہ کے بے گناہ شہریوں کے قتل عام میں شریک ہے۔…
Read More...