Browsing Tag

راولپنڈی

لانگ مارچ سے پہلے جڑواں شہروں میں کیا ہو رہا ہے؟ 

اسلام آباد/راولپنڈی:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کی ممکنہ پیش قدمی سے قبل اسلام آباد اور راولپنڈی میں سکیورٹی انتظامات نمایاں طور پر سخت کر دیے گئے ہیں۔ اہم شاہراہوں اور داخلی راستوں پر پولیس کی اضافی نفری تعینات ہے،…

اویشکا فرنینڈو واپس، چارتھ اسالنکا سری لنکن اسکواڈ سے باہر

نیوز ڈیسک کولمبو: سری لنکا نے 2027 کے آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں اپنی ون ڈے ٹیم میں تبدیلیاں شروع کر دی ہیں، جس کے تحت ڈومیسٹک کرکٹ میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے اویشکا فرنینڈو کی قومی اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے۔…

25 سے 30 ستمبر تک بارشیں، این ڈی ایم اے نے فلڈ الرٹ جاری کردیا

نیوز ڈیسک اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر (NEOC) نے 25 سے 30 ستمبر کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں بارش، گرج چمک اور ممکنہ سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری کردیا۔ این ڈی ایم اے کے…

پشاور موٹر وے M-1، 23 ستمبر سے بند رہے گی

اسلام آباد: ٹریفک ایڈوائزری کے مطابق پشاور موٹر وے (M-1) کو 23 ستمبر 2026 کی رات 11 بجے سے ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کردیا جائے گا، اور یہ بندش اگلے احکامات تک برقرار رہے گی۔ حکام نے اسلام آباد، راولپنڈی اور دیگر اضلاع سے سفر کرنے والے…

راولپنڈی کے تعلیمی ادارے کل معمول کے مطابق کھلے رہیں گے

نیوز ڈیسک راولپنڈی: ضلعی انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ شہر کے تمام تعلیمی ادارے کل معمول کے مطابق کھلے رہیں گے اور تعطیلات سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ انتظامیہ کے مطابق راولپنڈی میں فی الحال کسی بھی شاہراہ کو بند نہیں کیا گیا، جبکہ…

راولپنڈی میں اسکولوں کی ممکنہ بندش، حتمی فیصلہ آج متوقع

راولپنڈی: ضلعی انتظامیہ آئندہ سیاسی مظاہروں اور دھرنوں کے دوران سیکیورٹی اہلکاروں کی رہائش اور تعیناتی کے لیے کم از کم 48 مقامی اسکولوں کے استعمال کے معاملے پر آج تعلیمی اداروں کی ممکنہ بندش سے متعلق حتمی فیصلہ کرے گی۔ ذرائع کے مطابق متوقع…

محکمہ موسمیات کی بارش کی پیش گوئی، سیلاب کا خدشہ

نیوز ڈیسک اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کرتے ہوئے متعدد علاقوں میں شہری اور اچانک سیلاب کے خطرے سے خبردار کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، خیبر…

بارش پھر برسنے کو تیار، کن علاقوں میں خطرہ؟ 

نیوز ڈیسک اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر (این ای او سی) نے پوٹھوہار ریجن اور خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں میں 14 سے 17 ستمبر کے دوران موسلادھار بارش اور گرج چمک کے ساتھ طوفان کے…

محرم کے دوران مری مال روڈ پر ٹریفک پر پابندی ہوگی

راولپنڈی/مری:ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) مری ڈاکٹر محمد رضا تنویر نے محرم الحرام کے دوران امن و امان اور سیاحوں کی سہولت کو یقینی بنانے کے لیے جامع سیکیورٹی پلان کی منظوری دے دی ہے اور ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ اتوار کو جاری کیے گئے…

چکلالہ سکیم تھری میں نوجوان پراسرار طور پر جاں بحق، ورثاء کا قتل کا الزام

نیوز ڈیسک راولپنڈی: راولپنڈی کے علاقے چکلالہ سکیم تھری میں سسرال آنے والا ایک اوورسیز پاکستانی نوجوان پراسرار طور پر جاں بحق ہوگیا، جس پر لواحقین نے قتل کا شبہ ظاہر کرتے ہوئے واقعے کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ پولیس کے مطابق 23 سالہ…