Browsing Tag

انسٹاگرام

سبینہ پر توجہ حاصل کرنے کا الزام؟ انسٹاگرام ویڈیو پر مداحوں کا مختلف ردعمل

اسلام آباد:پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سبینہ فاروق نے اپنے مرد مداحوں کی فکر مندی کے بارے میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی، جس پر مختلف ردعمل دیکھنے کو ملے۔ سبینہ فاروق، جو کہ "سنو چندا دو" سے شہرت حاصل کر چکی ہیں، نے اس ویڈیو…
Read More...

سجل علی کے فیشن سینس کی جھلک: کیا تھا ان کے اس نئے انداز میں خاص؟

اسلام آباد:پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سجل علی کے نئے اور دلکش انداز کی ویڈیو نے مداحوں کے دل جیت لیے۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک خوبصورت ویڈیو شیئر کی، جس پر مداحوں کی جانب سے محبت بھرے کمنٹس کی بھرمار ہو گئی۔ عید کے موقع پر…
Read More...

ماہرہ خان نے اپنے والد کی سالگرہ پر کیا جزباتی پیغام دیا؟

اسلام آباد:بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے والد کی سالگرہ کے موقع پر ماضی کی یادیں تازہ کی ہیں۔ اداکارہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک خوبصورت پوسٹ شیئر کی ہے جس میں مختلف یادگار تصویریں شامل ہیں۔…
Read More...

شعیب اور ثناء کی سالگرہ کی شاندار تقریبات: سوشل میڈیا پر تصاویر وائرل

اسلام آباد:پاکستانی کرکٹر شعیب ملک نے اپنی اہلیہ ثناء جاوید کی سالگرہ شاندار انداز میں منائی۔ شعیب ملک اور مشہور اداکارہ ثناء جاوید کی شادی کو ایک سال مکمل ہو چکا ہے۔ اگرچہ یہ جوڑی عوامی تنقید اور چہ مگوئیوں کا سامنا کرتی رہی ہے، لیکن اب…
Read More...

امیتابھ بچن نے ماورا حسین کی فلم کے بارے میں کیا رائے دی؟

اسلام آباد:بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے پاکستانی اداکارہ ماورا حسین کی فلم "صنم تیری قسم" کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ ماورا حسین کی بھارتی فلم "صنم تیری قسم" بھارت میں دوبارہ ریلیز ہوئی ہے، جس نے ریلیز ہوتے ہی کامیابی…
Read More...

رباب ہاشم کے گھر مداحوں کی آمد، اداکارہ نے کیا کیا؟

اسلام آباد:پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ رباب ہاشم نے انکشاف کیا ہے کہ کچھ مداح تحائف لے کر ان کے گھر پہنچ گئے تھے۔ رباب ہاشم کا شمار ٹی وی کی باصلاحیت اداکاراؤں میں ہوتا ہے، جنہوں نے اپنے پہلے ہی ڈرامے سے شہرت حاصل کر لی تھی۔…
Read More...

راکھی ساونت کا ہانیہ عامر، نرگس، اور دیدار کو اوپن ڈانس چیلنج

اسلام آباد:بالی ووڈ کی آئٹم گرل راکھی ساونت نے پاکستانی اداکاراؤں ہانیہ عامر، نرگس، اور دیدار کو ڈانس چیلنج دے دیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر بھارتی ڈانسر راکھی ساونت کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے، جس میں انہیں پاکستانی…
Read More...

حبا بخاری اور آریز احمد نے اپنی بیٹی کا نام کیا رکھا؟

اسلام آباد:پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حبا بخاری اور اداکار آریز احمد، نے اپنی بیٹی کی پیدائش کے دو ماہ بعد مداحوں کے ساتھ یہ خوشخبری شیئر کی ہے۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر دونوں نے ایک مشترکہ پوسٹ شیئر کی جس…
Read More...

مریم نفیس نے انسٹاگرام پر کون سی خوشخبری شیئر کی؟

اسلام آباد:پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل مریم نفیس اور ان کے شوہر امان احمد کی زندگی میں خوشی کا ایک نیا باب شروع ہونے والا ہے، کیونکہ یہ جوڑا بہت جلد والدین بننے والا ہے۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے چاہنے والوں کو…
Read More...

سویرا ندیم نے والدہ کے انتقال پر کونسے جذباتی الفاظ استعمال کیے؟

اسلام آباد:پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ سویرا ندیم کی والدہ دارِ فانی سے کوچ کر گئیں۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کو اپنی والدہ کے انتقال کی خبر دی۔ انہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ہماری زندگی کی خوشی اور فخر، میری والدہ،…
Read More...