Browsing Tag

نسیم شاہ

تنقید سے نہیں گھبراتا، حارث رؤف نے ناقدین کو کیا پیغام دے دیا؟

نیوز ڈیسکلاہور: پاکستان کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے اپنی بولنگ پر ہونے والی تنقید کا جواب دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ چھکے صرف انہیں نہیں بلکہ دنیا بھر کے بولرز کو پڑتے ہیں، اس لیے وہ تنقید سے گھبرانے کے بجائے اپنی کارکردگی بہتر بنانے پر توجہ…

نسیم شاہ کے بہترین سال ابھی باقی؟ بولر نے خود بتا دیا

نیوز ڈیسکاسلام آباد: پاکستان کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کا کہنا ہے کہ ان کے کرکٹ کیریئر کے بہترین سال ابھی آنا باقی ہیں، تاہم اس مرحلے پر ان کی توجہ صرف رفتار اور وکٹیں لینے کے بجائے تجربے، حکمت عملی، جسمانی فٹنس اور انجریز سے بچاؤ پر مرکوز…

پاکستان اور بھارت کے درمیان چیمپئنز ٹرافی کا اہم میچ: کون سی ٹیم جیتنے کے لیے تیار ہے؟

اسلام آباد:آج دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چیمپئنز ٹرافی دو ہزار پچیس کا پانچواں میچ ہونے جا رہا ہے، جسے کرکٹ کے شائقین کے لیے جذباتی اہمیت حاصل ہے۔ یہ میچ دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کے لیے اعصاب کے ساتھ…

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے نتائج کیا ہوں گے؟

اسلام آباد:جنوبی افریقا نے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔سنچورین کے سپر اسپورٹس پارک میں ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے جنوبی افریقی کپتان ٹیمبا باوما نے کہا کہ ہم اس سیریز کو جیتنے پر فوکس کر رہے ہیں۔…

پاکستانی بولرز کی شاندار کارکردگی، آسٹریلیا 140 رنز پر آؤٹ

اسلام آباد:آج تیسرے ون ڈے میچ میں پاکستانی بولرز نے ایک اور شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے آسٹریلوی بیٹرز کو شدید مشکلات میں ڈال دیا اور پوری ٹیم 31.5 اوورز میں 140 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔پرتھ میں کھیلے جانے والے اس فیصلہ کن میچ میں پاکستان نے…

پاکستان نے دوسرے ون ڈے میں آسٹریلیا کو 35 اوورز میں آؤٹ کیا

اسلام آباد:دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 35 اوورز میں 163 رنز پر ڈھیر کر دیا۔آسٹریلوی ٹیم پاکستان کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں 50 اوورز کا کھیل مکمل نہ کر سکی اور پوری ٹیم 35 اوورز میں 163 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔ایڈیلیڈ میں…

پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین دوسرا ون ڈے کب کھیلا جائے گا؟

اسلام آباد:پاکستانی کرکٹ ٹیم 8 نومبر کو آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ کے لیے ایڈیلیڈ پہنچ گئی ہے، جہاں کھلاڑی پریکٹس سیشن میں حصہ لیں گے تاکہ میچ کے لیے اپنی تیاری مکمل کر سکیں۔ایڈیلیڈ اوول میں ہونے والے اس میچ کے بعد 10 نومبر کو…

محمد رضوان کی قیادت میں قومی ٹیم کی تیاری کیسی ہے؟

اسلام آباد:آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے کے لیے پاکستان نے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا ہے۔عبداللّٰہ شفیق، صائم ایوب، بابر اعظم، محمد رضوان اور کامران غلام کو شامل کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ سلمان علی آغا، محمد عرفان خان، شاہین آفریدی، نسیم…

قومی کرکٹرز نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی، بابر اعظم، نسیم شاہ اور دیگر کھلاڑی شامل

نیوز ڈیسک پاکستان سپر لیگ کے اختتام کے فوراً بعد بابر اعظم، افتخار احمد اور نسیم شاہ سمیت دیگر کرکٹرز نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ کرکٹر افتخار احمد نے انسٹاگرام پر اپنے ساتھی کھلاڑیوں کے ساتھ عمرہ کی تصویر شیئر کی ، جس میں تمام کرکٹرز…