Browsing Category
انسانی حقوق
میانوالی میں پردے کے تنازع پرلڑکی کا قتل
نیوز ڈیسکمیانوالی: پنجاب کے ضلع میانوالی میں گھر سے پردے کے بغیر باہر نکلنے پر مبینہ طور پر 13 سالہ لڑکی کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا۔ پولیس نے واقعے میں ملوث ہونے کے الزام میں مقتولہ کے کزن کو 24 گھنٹوں کے اندر گرفتار کر لیا۔پولیس…
راولپنڈی حنا جاوید قتل کیس میں ڈی این اے رپورٹ نے کیا انکشاف کیا؟
نیوز ڈیسکراولپنڈی: حنا جاوید قتل کیس میں ڈی این اے رپورٹ سامنے آگئی ہے، جس کے مطابق گھریلو ملازم ذیشان ارشد کا ڈی این اے مقتولہ کے ناخنوں کے نیچے سے حاصل کیے گئے نمونوں سے میچ کرگیا ہے۔ دوسری جانب مقتولہ کے اہلخانہ نے پولیس کی تفتیش پر…
کیا خواتین کی معاشی آزادی سے طلاق کی شرح بڑھ رہی ہے؟
نیوز ڈیسکاسلام آباد: پاکستان میں خواتین کی بڑھتی ہوئی معاشی خودمختاری، تعلیم اور روزگار کے مواقع شادی اور خاندانی زندگی سے متعلق روایتی تصورات کو تبدیل کر رہے ہیں۔ مالی طور پر خود کفیل ہونے کے باعث بعض خواتین کو اپنے ازدواجی تعلقات…
پشاور میں اسکول کی چھت گرنے سے 17 بچے جاں بحق، 25 سے زائد زخمی
نیوز ڈیسکپشاور: خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے علاقے دیر کالونی میں ایک نجی اسکول کی چھت گرنے سے کم از کم 17 بچے جاں بحق اور 25 سے زائد زخمی ہو گئے۔ حادثے کے بعد امدادی ٹیموں نے کارروائیاں شروع کر دیں، جبکہ ملبے تلے دبے بچوں اور…
شادی سے انکار پر لڑکی کا قتل ناقابلِ رعایت جرم، سپریم کورٹ کا فیصلہ
نیوز ڈیسکاسلام آباد: سپریم کورٹ نے شادی سے انکار پر لڑکی کو قتل کرنے والے مجرم محمد کامران کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کرنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ شادی سے انکار پر عورت کا قتل کسی صورت قابلِ رعایت جرم نہیں۔…
کیا 2027 دنیا کا گرم ترین سال ثابت ہوسکتا ہے؟
نیوز ڈیسکبحرالکاہل کے اہم حصے میں سمندر کی سطح کا درجہ حرارت ستمبر کے دوران 29.70 ڈگری سینٹی گریڈ کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گیا، جس کے بعد ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ال نینو اور موسمیاتی تبدیلی کے مشترکہ اثرات کے باعث 2027 میں بھی عالمی…
لائبہ کیس میں نیا موڑ، ملزم کے سرکاری نوکریوں کے فراڈ کا انکشاف مقدمہ
نیوز ڈیسکاسلام آباد: طالبہ لائبہ کی موت کے معاملے میں گرفتار ملزم نعمان کے خلاف مبینہ فراڈ کے مزید انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق، ملزم پر مانسہرہ میں بھی نوجوانوں کو سرکاری ملازمتیں دلوانے کے نام پر رقم وصول کرنے اور جعلی تقرری…
لائبہ اعجاز خودکشی کیس میں اہم پیش رفت، ملزم کا فراڈ کا اعتراف
نیوز ڈیسکاسلام آباد: گولڈ میڈلسٹ طالبہ لائبہ اعجاز کی خودکشی کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں پولیس کے مطابق گرفتار ملزم نعمان نے فراڈ کا اعتراف کر لیا ہے۔ تفتیشی حکام نے ملزم کا موبائل فون فرانزک تجزیے کے لیے بھجوا دیا ہے،…
خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کے کون سے رہنما حراست میں؟
نیوز ڈیسکپشاور: خیبر پختونخوا میں ہنگامی حالت اور گورنر راج کے نفاذ کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے متعدد رہنماؤں کی حراست اور ان کے ٹھکانوں سے متعلق غیر یقینی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ پولیس نے آٹھ رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں…
سندھ میں خواجہ سرا برادری کا حقوق کے لیے پانچ نکاتی ایجنڈا
نیوز ڈیسک
کراچی: سندھ میں خواجہ سرا برادری نے محفوظ رہائش، تعلیم، روزگار، صحت اور سماجی تحفظ کے شعبوں میں مؤثر اقدامات کے لیے حکومت کے سامنے پانچ نکاتی ایجنڈا پیش کر دیا۔
یہ مطالبات ’سندھ ٹرانس جینڈر سمٹ‘ کے دوران پیش کیے گئے، جس کا…
