Browsing Category
تازہ ترین
نہار منہ پانی پینے کے فوائد کونسے کونسے ہیں؟
اسلام آباد:پانی نہ صرف انسان کی بقاء کے لیے ضروری ہے بلکہ یہ صحت کو برقرار رکھنے میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔
صبح سویرے نہار منہ پانی پینے کے بے شمار فوائد ہیں۔ اس عادت کو اپنانے سے آپ اپنی صحت میں نمایاں بہتری لا سکتے ہیں۔
نہار منہ…
Read More...
Read More...
راولپنڈی میں پی ٹی آئی کا جلسہ منسوخ، احتجاج کا اعلان
اسلام آباد:پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے راولپنڈی میں جلسے کے لیے دائر درخواست واپس لے لی ہے۔
پی ٹی آئی کی قیادت نے لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں یہ درخواست واپس لینے کا فیصلہ کیا۔بانیٔ پی ٹی آئی نے راولپنڈی جلسے کے لیے درخواست…
Read More...
Read More...
کولکتہ میں عراقی طیارے کی ہنگامی لینڈنگ، 16 سالہ لڑکی کی موت
اسلام آباد:ایک نوجوان لڑکی کے طیارے میں گرنے کے بعد عراقی مسافر طیارے کو بھارت کے شہر کولکتہ میں ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑ گئی۔
حکام کے مطابق، بغداد سے چین کے شہر گوانگزو جانے والی عراقی ایئر ویز کی پرواز نے بدھ کو کولکتہ ایئرپورٹ پر ہنگامی…
Read More...
Read More...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاکستان ویمنز ٹیم کا افتتاحی وارم اپ میچ کل
اسلام آباد:پاکستان کرکٹ ٹیم آج دبئی میں آئی سی سی اکیڈمی میں آئی سی سی ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پریکٹس کرے گی۔
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کل اسکاٹ لینڈ کے خلاف پہلا وارم اپ میچ کھیلے گی جبکہ دوسرا وارم اپ میچ 30 ستمبر کو بنگلا دیش سے…
Read More...
Read More...
پنجاب میں ڈینگی وائرس کی وبا، 126 نئے کیسز سامنے آ گئے
لاہور:صوبۂ پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی وائرس کے مزید 126 کیسز سامنے آ گئے۔
محکمۂ صحت پنجاب کے ترجمان کے مطابق رواں سال اب تک ڈینگی وائرس کے 1371 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔
تازہ ترین کیسز میں راولپنڈی سے 107، لاہور سے 6،…
Read More...
Read More...
پیرس اولمپکس کی ہیروئن مانو بھاکر کو بھارت میں تنقید کا سامنا
اسلام آباد:پیرس اولمپکس میں دو برانز میڈل جیت کر نئی تاریخ رقم کرنے والی خاتون شوٹر مانو بھاکر کو بھارت میں سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
میڈلز جیتنے کے بعد مانو بھاکر بھارت کی مقبول ترین شخصیات میں شامل ہو گئی ہیں اور ان کی ہر جگہ…
Read More...
Read More...
امریکا اور یورپی یونین کی مشرق وسطیٰ میں 21 روزہ جنگ بندی کا مطالبہ
اسلام آباد:امریکا، یورپی یونین اور متعدد عرب ممالک نے مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی پر اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوری طور پر 21 روزہ عارضی جنگ بندی کی اپیل کی ہے۔
بین الاقوامی خبر ایجنسی کے مطابق، لبنان اسرائیل تنازع پر فرانس نے سلامتی…
Read More...
Read More...
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک
رزمک:شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جینس بیسڈ آپریشن کے دوران 8 خارجی دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق، آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان شدید فائرنگ…
Read More...
Read More...
روزانہ کی روٹین سے وزن کو کیسے کنٹرول کریں؟
اسلام آباد:جب خواتین کا وزن بڑھنے لگتا ہے تو وہ فوراً پریشان ہو جاتی ہیں اور ڈائٹنگ، ورزش یا جِم جانے کے بارے میں سوچنے لگتی ہیں۔ لیکن روزانہ وقت نکالنا ان کے لیے مشکل ہو جاتا ہے۔
اس لیے ماہرین نے کچھ ایسی تجاویز دی ہیں جن پر عمل کر کے…
Read More...
Read More...
کانپور اسٹیڈیم کی خطرناک حالت، بھارتی میڈیا نے پردہ چاک کر دیا
اسلام آباد:بھارتی میڈیا نے اپنے ہی اسٹیڈیم کی حالت زار کا پردہ چاک کر دیا۔
بھارت اور بنگلا دیش کے درمیان ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کا وینیو کانپور اسٹیڈیم اب سوالات کی زد میں ہے، جہاں میچ 27 ستمبر سے کھیلا جائے گا۔
بھارتی میڈیا کے…
Read More...
Read More...