Browsing Category

قومی

حکومت کا دفاعی بجٹ 3000 ارب روپے تجویز، 18 فیصد اضافہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے مالی سال 2026-27 کے لیے دفاعی اخراجات میں نمایاں اضافے کی تجویز دی ہے، جس کے تحت مجموعی دفاعی بجٹ 3000 ارب روپے تک پہنچنے کا امکان ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی جانب سے قومی اسمبلی میں پیش کردہ بجٹ دستاویزات کے…

امریکہ ایران امن معاہدہ آخری مرحلے کے قریب، پاکستان ثالثی میں سرگرم: شہباز

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان مجوزہ امن معاہدہ آخری مرحلے کے قریب پہنچ گیا ہے، جو دونوں ممالک کے درمیان طویل کشیدگی میں کمی کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔ ایکس پر اپنے بیان میں وزیر اعظم نے کہا کہ…

15 ہزار ارب روپے کا بجٹ پیش، دفاع اور ریلیف سرفہرست

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے مالی سال 2026-27 کے لیے 15,264 ارب روپے کا بجٹ پیش کر دیا ہے، جس میں دفاعی اخراجات، ٹیکس اصلاحات اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کو مرکزی حیثیت حاصل ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے قومی اسمبلی میں بجٹ…

ترقی یا دباؤ: پاکستان کا اقتصادی سروے 2025-26 کیا ظاہر کرتا ہے؟

اسلام آباد: پاکستان کا تازہ اقتصادی سروے 2025-26 ملکی معیشت کی ایک ایسی تصویر پیش کرتا ہے جو بیک وقت امید اور چیلنج دونوں کو ساتھ لیے ہوئے ہے۔ حکومت اسے بحالی اور استحکام کی سمت پیش رفت قرار دے رہی ہے، تاہم ماہرین کے مطابق کئی بنیادی…

زندگی دینے والا دریا، اب بیماریوں کا ذریعہ بن گیا

مانسہرہضلع مانسہرہ اور ایبٹ آباد کے درمیان بہنے والا دریا مانگل، کچھ سال پہلے اپنے صاف، شفاف اور تیز بہتے پانی کے لیے مشہور تھا، مگر آج یہی دریا ایبٹ آباد اور مانسہرہ کے ہسپتالوں، صنعتی یونٹس اور شہری علاقوں کے لیے کھلا کوڑا دان بن چکا…

وفاقی ترقیاتی بجٹ میں 100 ارب روپے کی کٹوتی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) – وفاقی حکومت نے ملکی مالیاتی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے وفاقی ترقیاتی بجٹ میں 100 ارب روپے کی بڑی کٹوتی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے اس کٹوتی کی باضابطہ تصدیق کی اور…

آبنائے ہرمز میں رکاوٹ پاکستان کی معیشت کے لیے خطرناک: PIDE

اسلام آباد: پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس کی نئی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ اگر آبنائے ہرمز میں کسی قسم کی رکاوٹ پیدا ہوئی تو اس کے پاکستان کی معیشت پر سنگین اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔ "Pakistan's Exposure to a Strait of Hormuz…

پاکستان کو روس کی جانب سے رعایتی تیل کی پیشکش، باضابطہ رابطے کا انتظار

پاکستان کو بڑھتے ہوئے عالمی توانائی بحران کے دوران روس کی جانب سے رعایتی تیل کی فراہمی کی پیشکش کی گئی ہے۔ اسلام آباد میں تعینات روسی سفیر البرٹ خوریف نے کہا ہے کہ ماسکو اس حوالے سے مکمل طور پر تیار ہے، تاہم اس کے لیے پاکستان کی جانب سے…

پاکستان میں 2025 کے دوران بچوں اور خواتین پر تشدد میں تشویشناک اضافہ، 3,600 سے زائد بچے متاثر: ساحل…

اسلام آباد: بچوں کے تحفظ کے لیے کام کرنے والی تنظیم ساحل کی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سال 2025 کے دوران پاکستان میں بچوں کے ساتھ زیادتی اور خواتین کے خلاف صنفی بنیادوں پر تشدد کے واقعات میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔…

تہران میں مبینہ تیزابی بارش، پاکستان کیلئے ماحولیاتی خدشات بڑھ گئے

ایران میں تیل کے ذخائر پر مبینہ حملوں اور اس کے نتیجے میں لگنے والی آگ کے بعد خطے میں ممکنہ ماحولیاتی اثرات کے خدشات سامنے آئے ہیں، تاہم پاکستان میں اس کے براہ راست اثرات ابھی تک دیکھنے میں نہیں آئے۔ پاکستان کے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ…