Browsing Category
بین الاقوامی
سعودی سفیر کا ٹی 20 ورلڈکپ جیتنے پر پاکستان ٹیم کیلئے بڑا اعلان
اسلام آباد: سعودی سفیر کا ٹی 20 ورلڈکپ جیتنے پر پاکستان ٹیم کیلئے بڑا اعلان، نواف بن سعید احمد المالکی نے کہا ہے کہ اگر ٹی20 ورلڈکپ جیت گئی تو پاکستان کرکٹ ٹیم اگلے سال حج پر شاہی مہمان ہوگی۔
سعودی عرب کے پاکستان میں متعین سفیر نے ویڈیو…
Read More...
Read More...
اسرائیل کے رفح کیمپ پر خوفناک حملے، 75 فلسطینی بری طرح جھلس گئے
غزہ:اسرائیل کے رفح میں بے گھر افراد کے کیمپ پر خوفناک حملے میں 75 فلسطینی بری طرح جھلس گئے جن میں سے کم از کم 35 زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے جب کہ متعدد زخمیوں کی حالت نازک ہونے کے سبب ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔…
Read More...
Read More...
سورج آج دن 12 بج کر 18 منٹ پر خانہ کعبہ کے عین اوپرآئے گا
ویب ڈیسک
فلکیاتی سوسائٹی کے نگران انجینئرماجد آل زاھرہ کے مطابق ’ پیر 27 مئی کو سورج خانہ کعبہ کے عین اوپرآئے گا۔ یہ واقعہ سال رواں کا پہلا ہوگا‘۔
اس حوالے سے اردو نیوز کی رپورٹ میں العربیہ نیوز کا حوالہ دے کر بتایا گیا ہے کہ سورج…
Read More...
Read More...
صدر رئیسی ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق
ویب ڈیسک
ایران کے سرکاری میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ صدر ابراہیم رئیسی پیر کو ملک کے ایک پہاڑی علاقے میں ہیلی کاپٹر کے حادثے میں انتقال کر گئے۔
حکومت نے ابھی تک رہنما کی موت کی باضابطہ تصدیق نہیں کی ہے۔ ریسی، وزیر خارجہ اور دیگر حکام کو لے…
Read More...
Read More...
غزہ کے جبالیہ کیمپ میں اسرائیلی حملے، فلسطینی صحافی اور اُنکی اہلیہ اور بیٹے شہید
ویب ڈیسک
غزہ میں اسرائیلی حملوں نے فلسطینیوں کو سخت نقصان پہنچایا، جہاں جبالیہ کیمپ میں ایک فلسطینی صحافی، اُنکی اہلیہ اور بیٹے بھی شہید ہوگئے۔
رپورٹس کے مطابق 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار 900 سے…
Read More...
Read More...
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کو مکمل رکنیت ملنے کا امکان
ویب ڈیسک
جمعرات، 18 اپریل 2024 کو، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کو مکمل آزاد و خود مختار ریاست کا درجہ دینے کی قرارداد پر ووٹنگ ہونے والی ہے۔
متحدہ عرب امارات نے یہ قرارداد پیش کی ہے، اور اس کی حمایت کے امکانات زیادہ ہیں۔ جنرل…
Read More...
Read More...
اسرائیل کی رفح جارحیت کے موقع پر امریکا نے ایکشن لے لیا
ویب ڈیسک
اسرائیل کی رفح جارحیت کے بعد امریکا نے اسرائیل کو گولوں کی ہزاروں کٹس کی سپلائی روک دی۔
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق یہ کٹس گولوں کو ٹھیک ہدف تک پہنچانے میں مدد دیتی ہیں۔
واضح رہے کہ حماس کی جانب سے غزہ جنگ بندی…
Read More...
Read More...
تاریخی فتح: حامد کینیڈا کے پہلے پاکستانی نژاد رکن پارلیمنٹ منتخب ہو گئے
ویب ڈیسک
پاکستانی کینیڈین ذیشان حامد کینیڈا کے شہر ملٹن سے اونٹاریو پارلیمنٹ کا ضمنی الیکشن جیت گئے۔
ذیشان حامد کو صوبے کی برسرِ اقتدار پروگریسو کنزرویٹو پارٹی نے اپنے امیدوار کے طور پر پیش کیا۔
ان کی حیثیت مخالف امیدوار کے ساتھ…
Read More...
Read More...
آندرے رسل موسیقی کی دنیا میں دھوم مچانے کے لیے تیار
ویب ڈیسک
ویسٹ انڈیز کے آل راؤنڈر کرکٹر آندرے رسل صرف میدان ہی نہیں بلکہ اب موسیقی کی دنیا میں بھی اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
انہوں نے حال ہی میں اپنا پہلا گانا "لڑکی تو کمال کی" ریلیز کیا ہے، جس میں ان کی آواز بھارتی گلوکارہ…
Read More...
Read More...
امریکا کی مختلف جامعات میں اسرائیلی مظالم کے خلاف احتجاج جاری
ویب ڈیسک
امریکا کی 20 سے زائد جامعات میں اسرائیلی مظالم کے خلاف 11 روز سے احتجاج جاری ہے
کولمبیا یونیورسٹی میں طلباء مظاہرین کے مذاکرات ناکام ہوگئے جس کے بعد انتظامیہ نے طلباء کو معطل کرنا شروع کردیا ہے۔
یونیورسٹی صدر نے اسرائیل…
Read More...
Read More...