Browsing Category

ماحولیات

محکمہ موسمیات کی بارش کی پیش گوئی، سیلاب کا خدشہ

نیوز ڈیسک اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کرتے ہوئے متعدد علاقوں میں شہری اور اچانک سیلاب کے خطرے سے خبردار کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، خیبر…

زیتون کے درختوں سے باجوڑ کی بدلتی زرعی کہانی

شاہ خالد شاہ باجوڑ: قبائلی ضلع باجوڑ میں قدرتی طور پر موجود جنگلی زیتون کے درختوں کو پیداواری زیتون میں تبدیل کرنے کے لیے پیوند کاری کا عمل جاری ہے، تاہم ماہرین اور محکمہ زراعت کے مطابق اس عمل کو مزید تیز کرنے کی ضرورت ہے۔ محکمہ زراعت…

اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش کی پیشگوئی 

نیوز ڈیسک اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں، ژالہ باری اور موسلا دھار بارش کی پیش گوئی کرتے ہوئے شہری سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے…

بارش پھر برسنے کو تیار، کن علاقوں میں خطرہ؟ 

نیوز ڈیسک اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر (این ای او سی) نے پوٹھوہار ریجن اور خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں میں 14 سے 17 ستمبر کے دوران موسلادھار بارش اور گرج چمک کے ساتھ طوفان کے…

شدید بارش: اسلام آباد ٹریفک پولیس کی حفاظتی ایڈوائزری جاری

نیوز ڈیسک اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں شدید بارش کے باعث اسلام آباد ٹریفک پولیس نے شہریوں، ڈرائیوروں اور موٹر سائیکل سواروں کے لیے حفاظتی ایڈوائزری جاری کردی، جبکہ مختلف سڑکوں پر پانی جمع ہونے کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہونے کی اطلاع…

جب موسم کیلنڈر کے بغیر پہچانے جاتے تھے

ڈاکٹر اکرام اللہ باجوڑ: ایک وقت تھا جب باجوڑ کے لوگوں کو یہ جاننے کے لیے کیلنڈر کی ضرورت نہیں پڑتی تھی کہ کون سا موسم آ چکا ہے۔ سرد ہوائیں، پہاڑوں پر برف باری، بہار کے پھول، گرمی کی شدت، مون سون کی بارشیں اور خزاں کے بدلتے رنگ ہی کافی ہوتے…

پنجاب میں شدید بارشوں کا الرٹ

نیوز ڈیسک اسلام آباد: پنجاب میں 15 اگست تک بڑے پیمانے پر مون سون بارشوں کی پیشگوئی کے بعد صوبائی حکام نے ہنگامی تیاریاں تیز کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ کر دیا ہے۔ حکام نے ممکنہ شہری سیلاب، اچانک آنے والے سیلاب اور پہاڑی علاقوں میں…

بندروں کا سفر، انسانوں کے لیے پیغام

عاصم مصطفیٰ اعوان اسلام آباد: دنیا بھر میں ہر صبح والدین اپنے بچوں کو سڑک عبور کراتے وقت ان کا ہاتھ تھام لیتے ہیں۔ جانوروں کی دنیا میں کسی کو یہ سبق سکھانے کی ضرورت نہیں پڑتی، کیونکہ یہ ایک فطری جبلت ہے۔ اسلام آباد کی ایک مصروف سڑک پر…

پسنی کی دھوپ میں خشک مچھلی کی نئی زندگی

ظریف بلوچ پسنی: بلوچستان کے ساحلی شہر پسنی میں تیز دھوپ اور سخت موسمی حالات کے باوجود صدیوں پرانی خشک مچھلی کی روایت آج بھی زندہ ہے، تاہم وقت کے ساتھ اس صنعت کا کردار نمایاں طور پر بدل چکا ہے۔ کبھی ساحلی علاقوں کی معیشت کا اہم ستون سمجھی…

باجوڑ میں گرمی کے سائے میں صحافت

شاہ خالد شاہ باجوڑ:یہ جولائی کا دوسرا ہفتہ تھا۔ دوپہر کا وقت تھا جب صحافی قیاس خان اپنے کندھے پر کیمرے کا تپائی اٹھائے گھر سے باہر نکلے۔ تیز دھوپ زمین سے اٹھتی ہوئی گرمی کے ساتھ مل کر ماحول کو مزید سخت بنا رہی تھی۔ وہ دو ماہ کے وقفے کے بعد…