Browsing Tag

وفاقی حکومت

پی آئی اے نے مالی استحکام کے لئے کیا عملی اقدامات اٹھائے؟

پشاور:وائس چیئرمین خیبر پختونخوا انویسٹمنٹ بورڈ حسن مسعود کوثر نے کہا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے اپنی مالی حالت بہتر کرنے اور خود کو دوبارہ مستحکم کرنے کے لئے عملی اقدامات اٹھانے شروع کر دیے ہیں، اور اب وہ اپنے پاؤں پر…

نادرا کے دفاتر سے کتنے پاکستانیوں کا ریکارڈ چوری ہوگیا؟

اسلام آباد:قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے 3 اور 16 ایم پی او کے خاتمے کے حوالے سے ترمیمی بل پر صوبوں سے رائے طلب کر لی ہے، جس کا مقصد ان دونوں آرڈیننسز کو ختم کرنا اور متعلقہ قوانین میں اصلاحات لانا ہے۔کمیٹی کے اجلاس میں…

وفاقی حکومت نے بجلی کے بلوں پر جرمانے کی نئی پالیسی متعارف کرادی

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے بجلی کے بلوں پر عائد جرمانے کی پالیسی میں تبدیلی کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق، مقررہ تاریخ کے بعد جمع ہونے والے بلز پر 5 اور 10 فیصد سرچارج لگایا جائے گا۔مقررہ تاریخ کے 3 دن بعد ادائیگی پر بل کا 5 فیصد سرچارج…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ، پیٹرول کی قیمتوں میں کمی

اسلام آباد:عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔ دوران ٹریڈنگ، برینٹ خام تیل 75 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے، جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 71 ڈالر فی بیرل کی سطح پر موجود ہے۔2 روز قبل وفاقی حکومت نے پیٹرولیم…

خام تیل کی قیمتوں میں کمی، پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں ممکنہ تخفیف

اسلام آباد:عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان بڑھ گیا ہے۔ذرائع کے مطابق، یکم اکتوبر سے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر کمی کی…

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی ملٹری حراست کی درخواست پر اعتراضات دور کر دیے

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانیٔ پی ٹی آئی کے ممکنہ ملٹری حراست اور ٹرائل کے خلاف دائر درخواست پر اعتراضات کو دور کر دیا ہے۔سماعت کے دوران، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے رجسٹرار آفس کو ہدایت دی کہ درخواست کو نمبر دیا جائے۔…

خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات نے علی امین گنڈاپور کی تقریر پر اعتراض کیا

اسلام آباد:مشیرِ اطلاعات خیبر پختونخوا، بیرسٹر سیف، کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا، علی امین گنڈا پور، کو تقریر نہیں کرنی چاہیے تھی۔'جیو نیوز' کے مارننگ شو 'جیو پاکستان' میں گفتگو کرتے ہوئے، بیرسٹر سیف نے بتایا کہ پی ٹی آئی کے…

پی ٹی آئی جلسہ: جڑواں شہروں میں کل میٹرو بس سروس مکمل طور پر بند

اسلام آباد: جڑواں شہروں میں کل میٹرو بس سروس مکمل طور پر بند رہے گی، صدر سٹیشن سے پاک سیکرٹریٹ تک سروس معطل رہے گی۔اس کی وجہ جڑواں شہروں میں ہونے والے مختلف ایونٹس ہیں۔وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ نے کارکنوں کو ایک ویڈیو پیغام میں بتایا کہ…

عظمیٰ بخاری کی مبینہ ویڈیو: گرفتار ملزم کا انکشاف

لاہور:لاہور ہائی کورٹ نے وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی مبینہ ویڈیو کے خلاف درخواست پر پنجاب حکومت اور دیگر فریقین کو جواب جمع کروانے کی ہدایت کر دی ہے۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں سماعت ہوئی۔ سماعت کے…

وفاقی حکومت کے خلاف ریفرنڈم آج: کیا حکومت پر دباؤ بڑھایا جائے گا؟

پشاور:مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہےکہ وفاقی حکومت کے خلاف آج کا دن ریفرنڈم کی مانند ہے اور حکومتی گھیرا مزید تنگ کیا جائے گا۔بیرسٹر سیف نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ صوابی کا جلسہ وفاقی حکومت کے خلاف ایک اہم سنگ میل…