Browsing Tag

#اسپتال

غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری: اقوام متحدہ کے پانچ اور انسٹھ فلسطینی شہید

اسلام آباد:غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں اقوام متحدہ کے پانچ کارکن اور انسٹھ فلسطینی شہید ہوگئے۔ غزہ کا واحد کینسر اسپتال کیسے تباہ ہوا؟ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے بمباری کے دوران غزہ کا واحد کینسر اسپتال بھی…
Read More...

خاتون چوتھے فلور سے گر کر جاں بحق: کیا یہ خودکشی تھی یا حادثہ؟

کراچی:کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز چھ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس میں ایک خاتون چوتھے فلور سے گر کر جاں بحق ہوگئی۔ واقعے کی تفصیلات پولیس کے مطابق یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب پولیس نے منشیات فروشوں کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا تھا۔…
Read More...

غزہ میں تین ماہ کے دوران شہید یا لاپتہ ہونے والوں کی تعداد کتنی؟

اسلام آباد:شمالی غزہ میں اکتوبر دو ہزار چوبیس سے اب تک اسرائیلی محاصرے کی وجہ سے پانچ ہزار سے زائد افراد شہید یا لاپتہ ہو چکے ہیں، جبکہ نو ہزار پانچ سو سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ جنگ بندی مذاکرات کی تجدید کے باوجود، اسرائیلی افواج نے شمالی…
Read More...

مکان کے تنازع پر سوتیلے باپ کے ہاتھوں بیٹے کا قتل

احسن آباد:کراچی کے علاقے احسن آباد میں ایک گھریلو تنازعہ جان لیوا ثابت ہوا، جہاں سوتیلے باپ نے اٹھائیس سالہ بیٹے کو قتل کر کے لاش گھر میں دفن کر دی۔ پولیس کے مطابق، ملزم توقیر نے اسد کا گلا کاٹ کر قتل کیا اور فرار ہو گیا۔ مقتول اسد کی…
Read More...

حاملہ خاتون طبی امداد نہ ملنے پر بچے سمیت جاں بحق

وادیٔ نیلم:وادیٔ نیلم کے گاؤں ہلمت میں ایک حاملہ خاتون طبی امداد نہ ملنے پر بچے سمیت جان کی بازی ہار گئی۔ ورثاء کے مطابق، خاتون کو طبیعت خراب ہونے پر مقامی اے ڈی ایس اسپتال لایا گیا، لیکن اسپتال میں نرس کی عدم موجودگی کے باعث مریضہ کو…
Read More...

کراچی میں نشئی کی روشن دان میں پھنسنے سے موت

کراچی:کراچی کے علاقے لیاقت آباد سی ایریا میں ڈاک خانے کے قریب ایک گھر سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے، جو مبینہ طور پر نشے کا عادی تھا اور اسی لت کے زندگی کی بازی ہار گیا۔ پولیس کے مطابق، مرنے والا شخص نشے کا عادی تھا اور روشن دان کے…
Read More...

کراچی میں یو پی ایس دھماکے سے پانچ بچیاں زخمی، وارداتوں میں ملوث تین ملزمان گرفتار

کراچی:کراچی میں کیماڑی کے علاقے میں ایک دل دہلا دینے والا سانحہ پیش آیا، جہاں ایک گھر میں یو پی ایس میں آگ لگنے کے باعث بیٹری دھماکے سے پھٹ گئی، جس کے نتیجے میں حادثے میں پانچ بہنیں جھلس کر زخمی ہوگئیں، جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا…
Read More...

کھارادر میں شوہر کی فائرنگ سے بیوی کا قتل

کراچی:کراچی کے علاقے کھارادر میں مبینہ طور پر شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق، بیوی کو قتل کرنے کے بعد ملزم شوہر فرار ہو گیا ہے، اور اس کی گرفتاری کے لیے تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ قتل کی کوئی…
Read More...

چودہ سالہ بچے سے پولیس افسر کی مبینہ زیادتی

عمران ٹکر بونیر:بونیر پولیس نے ایک اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے خالاف اس وقت ایف آئی آردرج کی جب ایک چودہ سالہ بچے نے پولیس کو اطلاع دی ہے کہ ایک اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) نے اسے زیادتی کا نشانہ بنایا۔ ایف آئی آر کے مطابق، یہ واقعہ ضلع بونیر…
Read More...

اتر پردیش اسپتال میں لفٹ حادثہ: خاتون جاں بحق، لواحقین کا احتجاج

اتر پردیش:بھارت کی ریاست اتر پردیش کے ایک اسپتال میں افسوسناک حادثہ پیش آیا، جس میں ایک خاتون کی موت ہو گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لفٹ میں ایک خاتون موجود تھی جسے اسٹریچر پر جنرل کمرے میں منتقل کیا جا رہا تھا۔ خاتون نے کچھ دیر پہلے ہی…
Read More...