Browsing Tag

دارالحکومت

ریاض ایئرپورٹ حملے: 17 پاکستانی زخمی، متاثرہ شہریوں کے نام سامنے آگئے

نیوز ڈیسکریاض: سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں واقع شاہ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہونے والے حالیہ حملوں میں 17 پاکستانی شہری زخمی ہوئے ہیں، جن میں پانچ خواتین بھی شامل ہیں۔سفارتی ذرائع کے مطابق، زخمیوں میں سے 15 افراد کو طبی…

پشاور میں اسکول کی چھت گرنے سے 17 بچے جاں بحق، 25 سے زائد زخمی

نیوز ڈیسکپشاور: خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے علاقے دیر کالونی میں ایک نجی اسکول کی چھت گرنے سے کم از کم 17 بچے جاں بحق اور 25 سے زائد زخمی ہو گئے۔ حادثے کے بعد امدادی ٹیموں نے کارروائیاں شروع کر دیں، جبکہ ملبے تلے دبے بچوں اور…

کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پر دھماکہ، پولیس اہلکار زخمی

کوئٹہ:بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں آج دہشت گردوں کی جانب سے پولیس موبائل کو نشانہ بنایا گیا۔مغربی بائی پاس پر پیش آنے والے اس دھماکے میں پولیس کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔دھماکے کی اطلاع ملتے…

غزہ میں اسرائیلی بمباری: 24 فلسطینی شہید، 93 زخمی

اسلام آباد:اسرائیل کی جانب سے غزہ کی ایک مسجد اور اسکول پر بمباری کی گئی، جس کے نتیجے میں 24 فلسطینی شہید اور 93 زخمی ہوئے۔عرب میڈیا کے مطابق، اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ مقامات حماس کے کمانڈ اینڈ کنٹرول مراکز کے طور پر استعمال ہو رہے…

غزہ میں لڑائی ، 2 اسرائیلی میجر ہلاک

اسلام آباد:اسرائیلی فوج کے غزہ پر حملے جاری ہیں، اور وسطی غزہ میں لڑائی کے دوران اسرائیل کو مزید دو فوجی افسران کی ہلاکت کا سامنا کرنا پڑا ہے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق، فوج کے میجر یوٹم یتزاک پیلڈ اور میجر موردچائی یوسف بن شوم ہلاک ہو گئے…

یومِ آزادی کے موقع پر کینیڈا کے مختلف شہروں میں پاکستان کی ثقافت کی جھلکیاں

اسلام آباد:کینیڈا کے مختلف شہروں میں پاکستان کا یومِ آزادی بڑے جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔سب سے بڑی تقریب سٹی آف وان میں ہوئی، جہاں قونصل جنرل آف پاکستان خلیل باجوہ نے شہر کے میئر سٹیون ڈیل ڈوکا کے ساتھ مل کر سبز ہلالی پرچم لہرایا۔…

حزب اللّٰہ کا اسرائیل پرشدید حملہ، درجنوں راکٹ فائر

اسلام آباد:حزب اللّٰہ نے شمالی اسرائیل پر بڑے پیمانے پر حملہ کیا ہے، جس میں درجنوں راکٹ فائر کیے گئے ہیں۔لبنانی میڈیا کے مطابق، حزب اللّٰہ کے راکٹوں کا مقابلہ کرنے کے لیے اسرائیلی دفاعی نظام نے کوئی میزائل فائر نہیں کیا۔عرب میڈیا نے…

طوفان گیمی تائیوان کے قریب پہنچ گیا، فلپائن میں تباہی کے بعد مزید خطرہ

فلپائن:فلپائن میں تباہی مچانے کے بعد طوفان گیمی تائیوان کے قریب پہنچ گیا ہے اور آج شام تائیوان کے شمال مشرقی ساحل سے ٹکرائے گا۔تائیوان کے دارالحکومت تائی پے میں اسکول، دفاتر اور مارکیٹیں بند ہیں، جبکہ لینڈ سلائیڈنگ کے خطرے کے پیش نظر…

بھارتی طیارے کی روس میں ہنگامی لینڈنگ کی وجہ سامنے آ گئی

اسلام آباد:بھارت سے امریکا جانے والے مسافر طیارے نے روس میں ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ طیارہ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی سے امریکی شہر سان فرانسسکو جا رہا تھا کہ اسے راستے میں روس میں ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔بھارتی…

کوئٹہ میں اخترآباد مغربی بائی پاس پر دھماکا

اخترآباد:بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق دھماکا مغربی بائی پاس پر واقع اختر آباد کے علاقے میں ہوا۔ایدھی ذرائع کے مطابق دھماکا سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب ہوا۔…