Browsing Tag

#ماہرہ خان

ماہرہ خان نے اپنے والد کی سالگرہ پر کیا جزباتی پیغام دیا؟

اسلام آباد:بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے والد کی سالگرہ کے موقع پر ماضی کی یادیں تازہ کی ہیں۔ اداکارہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک خوبصورت پوسٹ شیئر کی ہے جس میں مختلف یادگار تصویریں شامل ہیں۔…
Read More...

ماہرہ خان کے نئے ڈرامہ کے ہدایت کار کون؟

اسلام آباد:پاکستان شوبز انڈسڑی کی معروف اداکارہ ماہرہ خان جلد ہی ٹی وی اسکرین پر جلوہ گر ہوں گی۔ سپر اسٹار ماہرہ خان کے مقابل وہاج علی مرکزی کردار ادا کریں گے۔ اس ڈرامہ سیریل کی ہدایت کاری حائیسم حسین انجام دے رہے ہیں۔ واضح رہے کہ…
Read More...

شہریار منور اور ماہین صدیقی کی نکاح کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد:پاکستان شوبز انڈسڑی معروف اداکار شہریار منور اور اداکارہ ماہین صدیقی رشتہ ازدواج میں بندھ گئے۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی تصاویر میں دونوں کو نکاح نامہ تھامے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔اس خاص دن پر شہریار اور ماہین نے سفید اور…
Read More...

ماہرہ خان نے “رئیس” میں آسیہ کا کردار کیسے حاصل کیا؟

اسلام آباد:معروف پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان 2017ء میں ریلیز ہونے والی شاہ رخ خان کی بالی ووڈ فلم "رئیس" کا حصہ کیسے بنیں؟ فلم کے ہدایت کار راہول ڈھولکیا نے اس راز سے پردہ اٹھا دیا ہے۔ ماہرہ خان نے "رئیس" میں شاہ رخ خان کے بالمقابل آسیہ…
Read More...

پاکستانی فلم ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ کی بھارت میں ریلیز ایک بار پھر معطل

اسلام آباد:پاکستانی بلاک بسٹر فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ ایک بار پھر بھارت میں ریلیز نہیں ہو سکی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کو 2 اکتوبر کو بھارتی سنیما گھروں میں پیش کیا جانا تھا، تاہم انتہا پسند جماعت نے اس…
Read More...

ماہرہ خان کی شاہ رخ خان سے حاصل کردہ نصیحت کیا تھی؟

اسلام آباد:پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرتے ہوئے ملنے والی نصیحت کے بارے میں بتا دیا۔ ماہرہ خان نے حال ہی میں سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر اپنے مداحوں کے ساتھ سوال و جواب کا ایک سیشن رکھا، جس…
Read More...

ماہرہ خان کو شوہر کی طرف سے ملنے والا تحفہ چوری

اسلام آباد:معروف اداکارہ ماہرہ خان نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران انکشاف کیا کہ ان کے شوہر سلیم کریم نے انہیں ایک تحفہ دیا تھا جو کسی نے چوری کر لیا ہے۔ ماہرہ خان نے کہا کہ سلیم کریم نے جو بھی تحفے دیے ہیں، وہ سب انہیں پسند آئے ہیں…
Read More...

ماہرہ خان کی ناک میں نتھ پہنے ویڈیو وائرل

ویب ڈیسک سپر اسٹار اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ ناک میں نتھ پہنے ہوئی ہیں۔ ویڈیو میں اداکارہ مسکرا رہی ہیں اور ان کے چہرے پر خوشی کے آثار ہیں۔ ماہرہ خان نے ویڈیو کے ساتھ کیپشن میں لکھا…
Read More...

 بھارتی گلوکار ارجیت سنگھ نے پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان سے معافی مانگ لی

ویب ڈیسک بھارتی گلوکار ارجیت سنگھ نے پاکستانی عالمی شہرت یافتہ سُپر اسٹار اداکارہ ماہرہ خان سے معافی مانگ لی۔ یاد رہے کہ ماہرہ خان ایمی گالہ ایوارڈز کے سلسلے میں دبئی میں ہیں، جب انہیں گزشتہ روز بالی ووڈ کے گلوکار ارجیت سنگھ کے کنسرٹ میں…
Read More...

ماہرہ خان کی گلیمرس ویڈیو نے مداحوں کو خوش کردیا

ویب ڈیسک لالی ووڈ اور بالی ووڈ دونوں میں اپنے ٹیلنٹ اور خوبصورتی سے شہرت پانے والی اداکارہ ماہرہ خان نے عید کے بعد ایک بار پھر اپنے مداحوں کو خوش کردیا۔ اس نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام پر ایک دلکش ویڈیو شیئر کی ہے، جس میں خوبصورتی سے ایک…
Read More...