Browsing Category

تازہ ترین

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ویمن ٹیموں کے درمیان فیصلہ کن میچ آج

اسلام آباد:آج پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن میچ کھیلا جائے گا۔ جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیم نے پاکستانی خواتین ٹیم کو پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل میں 10 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان ویمنز…
Read More...

پاکستان میں ایک کروڑ سے زائد خواتین شادی کے منتظر: یو این رپورٹ

اسلام آباد:اقوام متحدہ کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق، پاکستان میں 35 سال سے زیادہ عمر کی ایک کروڑ خواتین شادی کا انتظار کر رہی ہیں۔ یہ اعداد و شمار ملک میں شادی سے متعلق گہرے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ گزشتہ سال کی ایک رپورٹ کے مطابق،…
Read More...

پشاور میں ایک ماہ میں 20 سے زائد بچے لاپتہ، پولیس خواب غفلت کا شکار

پشاور: صوبائی دارالحکومت پشاور کے مختلف علاقوں سے نوعمر لڑکے غائب یا اغوا ہونے لگے ہیں جن کے بارے میں تاحال کوئی معلومات سامنے نہیں آسکی۔ ایسے واقعات میں روز بروز اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق ہر روز کسی نہ کسی تھانے کی حدود…
Read More...

مدرسوں میں جسمانی سزا کا رجحان, ایک اور معصوم بچے پر بے رحمانہ تشدد

صوابی/تورڈھیر:بچوں پر جسمانی سزا کا ایک اور افسوسناک واقعہ صوابی کے نواحی علاقے تورڈھیر میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل لاہور تھانہ تورڈھیر کے حدود دیہہ جہانگیرہ مسجد غازی گل میں مدرسے کے 11 سالہ حفظ القرآن طالب علم پر بہیمانہ تشدد کا…
Read More...

بھارت میں بنگلا دیش کے کرکٹ میچز کی منسوخی کا مطالبہ زور پکڑ گیا

اسلام آباد:بھارت میں بنگلا دیش کے ساتھ کرکٹ میچز کی منسوخی کا مطالبہ زور پکڑ رہا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، گووا کے ہندو جانا جگروتی سمیتھی نامی ایک دائیں بازو کے گروپ نے ان میچز کی منسوخی کی درخواست کی ہے۔ گروپ کا کہنا ہے کہ بنگلا…
Read More...

سندھ میں منکی پاکس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا

کراچی:وزیرِ صحت سندھ، ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے بتایا کہ سندھ میں منکی پاکس کا کوئی کیس ابھی تک رپورٹ نہیں ہوا۔ کراچی میں ایک پریس کانفرنس کے دوران، انہوں نے کہا کہ اس سال چکن گونیا کے 140 کیسز سامنے آئے ہیں، جبکہ ملیریا اور ڈینگی کی صورت…
Read More...

لاہور میں پی ٹی آئی کے جلسے کو روکنے کی درخواست دائر

لاہور:لاہور ہائی کورٹ میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے لاہور میں جلسے کو روکنے کے لیے درخواست دائر کی گئی ہے۔ درخواست گزار مرزا واحد رفیق نے ایڈووکیٹ ندیم سرور کے ذریعے یہ درخواست دی، جس میں ڈپٹی کمشنر لاہور، پی ٹی آئی اور دیگر کو…
Read More...

زمین کی منزل پر نیا چاند، کیا یہ ایک سیارچہ ہے؟

اسلام آباد:جلد ہی زمین کو ایک نئے چاند کی آمد کا سامنا ہے۔ سائنسدانوں کے مطابق، یہ نیا چاند دراصل ایک چھوٹا سیارچہ (asteroid) ہے جو نظام شمسی میں اپنے سفر کے دوران زمین کی طرف بڑھ رہا ہے۔ ریسرچ نوٹس آف دی اے اے ایس میں شائع ہونے والے…
Read More...

کیا نہار منہ پھلوں کا استعمال صحت کے لئے مضر ہے؟

اسلام آباد:اکثر گھروں میں وقت کی کمی کی وجہ سے صبح کے اوقات میں پھلوں کا استعمال کیا جاتا ہے، کیونکہ انہیں پکانے کی ضرورت نہیں ہوتی اور یہ جلدی تیار ہو جاتے ہیں۔ لیکن طبی ماہرین کے مطابق، صبح کے وقت پھلوں کا استعمال صحت کے لیے نقصان دہ…
Read More...

زیرِ سمندر تباہی، ٹائٹن آبدوز کے ملبے کی پہلی تصویر منظرِ عام پر

اسلام آباد:امریکی کوسٹ گارڈز نے زیرِ سمندر تباہ ہونے والی ٹائٹن آبدوز کے ملبے کی پہلی تصویر جاری کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق، آبدوز کا ٹوٹا ہوا حصہ شمالی بحراوقیانوس میں نظر آیا ہے، اور ملبہ ٹائٹن کے اصل مقام سے کئی سو گز…
Read More...