Browsing Category
قومی
پنجاب یونیورسٹی کی بس حادثے کا شکار، 16 ملازمین زخمی
اسلام آباد
پنجاب یونیورسٹی کے ملازمین کو لے جانے والی بس بالاکوٹ کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں 16 افراد زخمی ہوگئے۔ حادثہ ڈرائیور کی جانب سے مخالف سمت سے آنے والی گاڑی کو راستہ دینے کی کوشش کے دوران پیش آیا۔
پنجاب یونیورسٹی…
کراچی میں گرمی اور حبس برقرار
کراچی/قصور
پاکستان کے محکمہ موسمیات (پی ایم ڈی) نے کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کی پیش گوئی کی ہے، جبکہ شہر کے بعض علاقوں میں ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی…
ایک ہفتے میں پٹرول 24، ڈیزل 60 روپے مہنگا
اسلام آباد
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ دنوں میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جہاں صرف ایک ہفتے کے دوران پیٹرول کی قیمت میں 24 روپے سے زائد جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 60 روپے سے زیادہ کا اضافہ ہو چکا ہے۔…
جنرل عامر رضا کون ہیں؟
نیوز ڈیسک
اسلام آباد: پاکستان کی عسکری قیادت میں ایک اہم تبدیلی کے بعد لیفٹیننٹ جنرل سید عامر رضا نے نیشنل کمانڈ اتھارٹی کے تحت قائم نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ (این ایس سی) کے پہلے کمانڈر کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔
24 جولائی 2026 کو…
باجوڑ کا تیندوہ: انسان اور جنگلی حیات کے درمیان بڑھتا تصادم
باجوڑ:باجوڑ کے دشوار گزار پہاڑوں میں، جہاں انسان اور جنگلی حیات صدیوں سے ایک ہی ماحول میں زندگی گزار رہے ہیں، ایک عام تیندوے کی ہلاکت نے ایک بار پھر یہ سوال کھڑا کر دیا ہے کہ انسانی ضروریات اور نایاب جانوروں کے تحفظ کے درمیان توازن کیسے…
راول جھیل کا ڈوبتا ہوا ماحولیاتی نظام
اسلام آباد:راول جھیل کے کنارے ہزاروں مردہ مچھلیوں کا منظر ماحولیاتی تشویش کی ایک نئی لہر لے آیا ہے۔ کبھی شفاف پانی کے اندر تیرتی نظر آنے والی مچھلیاں اب کناروں پر بے جان پڑی ہیں، جبکہ پانی اور فضا میں پھیلتی بدبو نے ایک اہم سوال کھڑا کر دیا…
سیلاب کا پھیلتا خطرہ، پاکستان میں مزید بارشوں کی وارننگ
اسلام آباد:پاکستان میں مون سون کی شدید بارشوں نے کئی علاقوں میں تباہی مچا دی ہے، جہاں سیلابی ریلوں، دریاؤں میں پانی کی بلند سطح اور ندی نالوں کے بپھرنے سے گھروں، اسکولوں، سڑکوں اور دیگر انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچا ہے۔ حکام نے خبردار کیا ہے…
جعلی یو اے ای رہائشی کارڈز پر بیرون ملک جانے کی کوشش، 3 مسافر آف لوڈ
ملتان: فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے امیگریشن حکام نے ملتان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر جعلی متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے رہائشی کارڈز کے ذریعے بیرون ملک جانے کی کوشش کرنے والے تین مسافروں کو روک لیا۔
ایف آئی اے کے مطابق تینوں…
گوادر کا نوجوان فنکار ریت کو فن کے شاہکاروں میں ڈھالنے لگا
ظریف بلوچ
گوادر: گوادر کے ساحل پر جہاں سمندر کی لہریں چند لمحوں میں ریت پر بنے نقوش مٹا دیتی ہیں، ایک نوجوان فنکار اپنی تخلیقی صلاحیتوں سے ایسے فن پارے تخلیق کر رہا ہے جو عارضی ہونے کے باوجود لوگوں کے دلوں میں دیرپا اثر چھوڑ رہے ہیں۔
سچن…
تنویر الیاس کے قافلے پر فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ جاں بحق، متعدد زخمی
نیوز ڈیسک
مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعظم تنویر الیاس کے قافلے پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک سیکیورٹی گارڈ جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
آزاد کشمیر پولیس کے مطابق واقعہ جمعہ کو پیش آیا، جب مسلح افراد نے تنویر الیاس کے…
