Browsing Category
قومی
بلوچستان کے 13 اضلاع میں بارش اور تیز ہواؤں کا امکان، پی ڈی ایم اے الرٹ
اسلام آبادپراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) بلوچستان نے صوبے کے بالائی اور وسطی اضلاع میں بارش، گرج چمک اور تیز ہواؤں کے پیش نظر موسم کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔
پی ڈی ایم اے کے مطابق پاکستان محکمہ موسمیات (پی ایم ڈی) نے پیش…
‘لوگ کیا کہیں گے؟’ وہ پانچ الفاظ جو لاکھوں زندگیاں بدل دیتے ہیں
تحریر: ماہنور فاطمہ
اسلام آباد: پاکستان اور جنوبی ایشیا کے بیشتر معاشروں میں ایک ایسا جملہ ہے جو اکثر زندگی کے اہم فیصلوں پر حاوی ہو جاتا ہے: "لوگ کیا کہیں گے؟"
یہ محض ایک سوال نہیں بلکہ ایک ایسا سماجی دباؤ ہے جو کیریئر، تعلیم، شادی،…
بلوچستان میں مسافر بس کھائی میں گر گئی، 16 افراد جاں بحق
نیوز ڈیسک
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع شیرانی میں جمعہ کو ایک مسافر بس گہری کھائی میں گرنے کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت کم از کم 16 افراد جاں بحق جبکہ 20 کے قریب زخمی ہوگئے۔
ڈپٹی کمشنر ژوب حضرت ولی کاکڑ کے مطابق حادثہ دانہ سر کے علاقے میں…
آج ٹائر، کل اوزار
عاصم مصطفیٰ اعوان
اسلام آباد: پانچ کم سن لڑکے ایک پرانے ٹائر کو لکڑی سے دھکیلتے ہوئے کچی سڑک پر دوڑ رہے ہیں۔ ان کی قہقہوں سے دوپہر گونج رہی ہے۔ ان کے ننھے قدم تیزی سے زمین پر پڑتے ہیں اور چند لمحوں کے لیے وہ بالکل ویسے ہی نظر آتے ہیں جیسے…
پی اے اے کا لاہور ایئرپورٹ پر روزانہ تین گھنٹے رن وے بند رکھنے کا اعلان
اسلام آباد: پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) نے مون سون سیزن کے دوران پرندوں کے طیاروں سے ٹکراؤ کے خطرات کو کم کرنے اور فضائی آپریشنز کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روزانہ کی بنیاد پر رن وے عارضی…
ملک بھر میں موسلادھار بارشیں، متعدد افراد جاں بحق، درجنوں زخمی
اسلام آباد: ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں، گرج چمک اور موسلادھار بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب اور دیگر حادثات میں متعدد افراد جاں بحق جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔ بارشوں سے گھروں، مساجد، سڑکوں، پلوں اور دیگر بنیادی ڈھانچے کو بھی نقصان…
جب گرمی جانوروں کا دودھ چرا لیتی ہے
باجوڑ:صبح کی پہلی کرن کے ساتھ ہی تحصیل خار کے علاقے گنگ میں 55 سالہ ڈیری فارمر شال پچا اپنے فارم پر پہنچ جاتے ہیں۔ ان کے سامنے اعلیٰ نسل کی 18 گائیں کھڑی ہیں، جن کی دیکھ بھال ہی گزشتہ دو دہائیوں سے ان کے خاندان کا ذریعہ معاش ہے۔
ان گایوں…
دلہن کے زیورات پر شوہر یا سسرال کا حق نہیں، سپریم کورٹ
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے قرار دیا ہے کہ شادی کے موقع پر دلہن کو ملنے والے تمام زیورات، سونا اور دیگر تحائف اس کی ذاتی اور خصوصی ملکیت ہیں، جن پر شوہر یا سسرال کے کسی فرد کا کوئی قانونی حق یا دعویٰ نہیں بنتا۔
عدالتِ عظمیٰ نے…
جی بی الیکشن رپورٹ، خواتین کی نمائندگی انتہائی کم
اسلام آباد:آزاد انتخابی مبصر تنظیم گلوبل الیکشن آبزرور نیٹ ورک (GEON) نے 2026 کے گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے انتخابات سے متعلق اپنی مشاہداتی رپورٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی انتخابی مہم پر مبینہ پابندیوں، انتخابی مہم کے…
کراچی رینجرز کیمپ حملہ: گرفتار افغان شہری کے مبینہ انکشافات
اسلام آباد: کراچی میں پاکستان رینجرز سندھ کے کیمپ پر ہونے والے حملے کے بعد گرفتار افغان شہری سے جاری تفتیش نے پاکستانی سیکیورٹی اداروں کے مطابق حملے کی منصوبہ بندی، سرحد پار روابط اور مبینہ عسکریت پسند نیٹ ورک کے حوالے سے اہم معلومات فراہم…
