Browsing Category
بین الاقوامی
برطانیہ عالمی عدالت میں اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ چیلنج کی درخواست سے دستبردار
اسلام آباد:برطانیہ عالمی عدالت میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ کی درخواست کو چیلنج کرنے سے دستبرداری اختیار کرلی۔
برطانوی وزیراعظم کے ترجمان کا کہنا ہےیہ عدالت کا معاملہ ہے لہٰذا عدالت ہی اس کا فیصلہ کرے گی۔
عالمی اور ملکی…
Read More...
Read More...
سری لنکا میں صدارتی انتخابات، کاغذاتِ نامزدگی 15 اگست سے شروع
اسلام آباد:سری لنکا میں صدارتی انتخابات 21 ستمبر کو ہوں گے۔
حکومتی اعلان کے مطابق، انتخابات کے لیے کاغذاتِ نامزدگی 15 اگست کو جمع کرائے جائیں گے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق، موجودہ صدررانیل وکرما سنگھے کے دوبارہ انتخابات میں حصہ لینے کی…
Read More...
Read More...
کویتی دلہن نے شادی کے 3 منٹ بعد طلاق کیوں لی؟
اسلام آباد:نوبیاہتا کویتی جوڑے نے شادی کے صرف 3 منٹ بعد ہی طلاق لے لی۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ تاریخی، انوکھی اور مختصر شادی 2019 میں کویت میں ہوئی تھی، لیکن یہ واقعہ ان دنوں سوشل میڈیا پر بحث کا موضوع بنا ہوا ہے۔
میڈیا…
Read More...
Read More...
کملا ہیرس: اکیسویں صدی میں سیاسی قیادت کی نئی تعریف
اسلام آباد: کملا ہیرس کے والدین، شامالا گوپالان اور ڈونلڈ ہیرس، نے کہا، "آپ بہت ساری پہلی چیزیں کر سکتی ہیں، لیکن یہ یقینی بنائیں کہ آپ آخری نہ ہوں"، جو ان کے شاندار سیاسی سفر کی روح کو ظاہر کرتا ہے۔
ہیرس کا اوکلینڈ، کیلیفورنیا سے امریکی…
Read More...
Read More...
اسرائیلی وزیراعظم کی ڈونلڈ ٹرمپ سے ذاتی ملاقات کی درخواست
اسلام آباد:اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ذاتی ملاقات کی درخواست کی ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق، ڈونلڈ ٹرمپ نے نیتن یاہو سے ملاقات کے لئے ابھی تک رضا مندی ظاہر نہیں کی۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق، اسرائیلی…
Read More...
Read More...
ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار کی نامزدگی کے لیے کوششیں تیز
اسلام آباد:ڈیموکریٹک پارٹی نے اپنا صدارتی امیدوار جلد از جلد نامزد کرنے کے لیے اپنی کوششیں تیز کر دی ہیں۔
ڈیموکریٹک پارٹی نے پورے امریکا میں ڈیلیگیٹس کو ای فارم بھیج دیے ہیں۔
کاملا ہیریس کے لیے کم از کم 10 فیصد ڈیلیگیٹس کی حمایت حاصل…
Read More...
Read More...
بنگلادیش میں پُرتشدد مظاہروں کے پیش نظر کرفیو میں آج تک کی توسیع
اسلام آباد:بنگلادیش میں پُرتشدد مظاہروں کو روکنے کے لیے نافذ کردہ کرفیو کو آج دوپہر تک بڑھا دیا گیا ہے۔
مقامی میڈیا کے مطابق، بنگلادیش کی سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد روک دیا ہے، جو ملازمتوں کے کوٹے کی بحالی سے متعلق…
Read More...
Read More...
“سعودی وزارت دفاع نے اسرائیلی حملے سے لاتعلقی کا اعلان، حدیدہ پر سعودی عرب کا کوئی تعلق…
ریاض:سعودی عرب کی وزارت دفاع نے بیان دیا ہے کہ یمن کے شہر حدیدہ پر اسرائیل کے فضائی حملے کا سعودی عرب سے کوئی تعلق نہیں ہے اور نہ ہی سعودی عرب اس حملے میں ملوث ہے۔
وزارت دفاع نے مزید کہا کہ سعودی عرب کسی بھی فریق کو اپنی فضائی حدود میں…
Read More...
Read More...
بھارتی طیارے کی روس میں ہنگامی لینڈنگ کی وجہ سامنے آ گئی
اسلام آباد:بھارت سے امریکا جانے والے مسافر طیارے نے روس میں ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ طیارہ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی سے امریکی شہر سان فرانسسکو جا رہا تھا کہ اسے راستے میں روس میں ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔
بھارتی…
Read More...
Read More...
“میں تمام امریکیوں کے لیے صدارتی انتخابات لڑ رہا ہوں”
اسلام آباد:ڈونلڈ ٹرمپ نے باضابطہ طور پر صدارتی امیدوار کے لیے ری پبلکن پارٹی کی نامزدگی قبول کرلی۔
ری پبلکن کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے، انہوں نے کہا کہ وہ تمام امریکیوں کے لیے صدارتی انتخابات لڑ رہے ہیں، اور ان کی جیت صرف نصف امریکہ کے لیے…
Read More...
Read More...