Browsing Category
کھیل
پاکستان اور بنگلہ دیش کے دوسرے ٹیسٹ میچ کو کتنے پیسوں میں دیکھا جا سکتا ہے؟
اسلام آباد:راولپنڈی میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔
یہ ٹیسٹ میچ 30 اگست سے 3 ستمبر تک راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ میرابخش، سہیل…
Read More...
Read More...
راولپنڈی ٹیسٹ:پاکستان کی بنگلا دیش کے خلاف بیٹنگ جاری
اسلام آباد:راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے دن پاکستان کی بنگلا دیش کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔
زرائع کے مطابق ،پاکستان نے دوسرے روز کھیل کا آغاز سعود شکیل اور محمد رضوان کے ساتھ کیا۔
پنڈی ٹیسٹ کا پہلا دن
پہلے دن کے اختتام پر پاکستان نے 4 وکٹوں…
Read More...
Read More...
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر ناظم الحسن نے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا
اسلام آباد:بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے صدر ناظم الحسن پوپن نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
بنگلادیشی میڈیا کے مطابق، ناظم الحسن پوپن سابق وزیرِ اعظم حسینہ واجد کے قریبی لوگوں میں شامل تھے اور ان کے پاس وزیر کھیل کا قلمدان بھی تھا۔
حال ہی…
Read More...
Read More...
انڈر 19 ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2025ء کا شیڈول جاری
اسلام آباد:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے انڈر 19 ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2025ء کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔یہ ایونٹ 18 جنوری سے 2 فروری تک ملائیشیا میں منعقد ہوگا۔
بھارت کی ویمن انڈر 19 ٹیم اس ٹورنامنٹ میں اپنے اعزاز کا دفاع کرے گی، جس میں 16 ٹیمیں…
Read More...
Read More...
احسان اللّٰہ کے والد نے اپنے بیٹے کے کرکٹر کیریئر کو بحران سے نکالنے کی اپیل کی
اسلام آباد:فاسٹ بولر احسان اللّٰہ کے والد عبدالنصیر نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے اپیل کی ہے کہ ان کے بیٹے کا ری ہیب نیشنل کرکٹ اکیڈمی (این سی اے) لاہور میں کرایا جائے تاکہ ان کے کرکٹ کیریئر کو بچایا جا سکے۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو…
Read More...
Read More...
پاک بھارت جویلن تھرو سیریز: نیرج چوپڑا بمقابلہ ارشد ندیم کے زبردست مقابلے پر غوروفکر
اسلام آباد:پاکستان کے سابق کرکٹر باسط علی نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جیولین تھرو سیریز کی تجویز پیش کی ہے۔
انہوں نے یوم آزادی کے موقع پر یوٹیوب پر جاری کی گئی ویڈیو میں بھارت اور آسٹریلیا کے کرکٹ میچز اور دیگر کھیلوں پر بھی تبادلہ…
Read More...
Read More...
قذافی اور راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیمز کی ڈیزائن کی حتمی منظوری
اسلام آباد:پاکستان کرکٹ بورڈ نے قذافی اسٹیڈیم لاہور، نیشنل اسٹیڈیم کراچی، اور راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کے ڈیزائن کی حتمی منظوری دے دی ہے۔
پی سی بی کے مطابق، یہ تینوں اسٹیڈیمز بین الاقوامی معیار کے مطابق اپ گریڈ کیے جا رہے ہیں، اور پی سی بی…
Read More...
Read More...
ارشد ندیم کو سسر کی طرف سے بھینس کا تحفہ
اسلام آباد: پاکستانی رئیلیٹی شو 'تماشا' کے کھلاڑی عمر عالم نے ارشد ندیم کو سسر کی جانب سے تحفے میں بھینس ملنے پر دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔
یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ گزشتہ ہفتے پیرس اولمپکس 2024ء میں قومی جیویلن کھلاڑی ارشد ندیم نے 40 سال بعد گولڈ…
Read More...
Read More...
نیرج چوپڑا نے ارشد ندیم کو ‘بیٹا’ کہنے پر وضاحت پیش کی
اسلام آباد:پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو "بیٹا" کہنے پر بھارتی جیولین تھرور نیرج چوپڑا نے اپنی والدہ سروج دیوی کے بیان کی وضاحت کر دی ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق، نیرج چوپڑا نے بیان دیا ہے کہ ان کی والدہ نے یہ بات دل کی گہرائیوں سے کہی تھی…
Read More...
Read More...
ارشد ندیم کا کمال: گولڈ میڈل ہی نہیں، قوم کی محبت بھی جیت لی
لاہور:وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے جیولن تھرو کے کھلاڑی ارشد ندیم کو گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔
مریم نواز نے اپنے بیان میں کہا کہ ارشد ندیم نے نہ صرف گولڈ میڈل جیتا ہے بلکہ قوم کے دل بھی جیت لیے ہیں۔
انہوں نے 92.97 میٹر…
Read More...
Read More...