Browsing Category
ماحولیات
ہاؤسنگ اسکیموں کی یلغار، ملتان کی مینگو بیلٹ سکڑنے لگی
ملتان: کئی نسلوں سے آم کے وسیع باغات ملتان کی شناخت کا بنیادی حصہ رہے ہیں، جس کی وجہ سے یہ شہر پاکستان کے "آم کے دارالحکومت" کے طور پر جانا جاتا ہے۔
یہ باغات نہ صرف ملک کے قیمتی پھل کی پیداوار کا ذریعہ ہیں بلکہ یہ قدرتی کاربن جذب کرنے والے…
این ڈی ایم اے کا شدید بارشوں اور سیلابی خطرات کے پیشِ نظرالرٹ جاری
اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک بھر کے لیے موسمی ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں گرج چمک، تیز ہواؤں، گرد آلود طوفانوں اور موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی کی…
پاکستان کا ماحولیاتی بحران، کلائمیٹ فنڈنگ میں کمی پر شدید تشویش
اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی میں پاکستان کی ماحولیاتی تیاری اور موسمیاتی فنڈنگ میں کمی پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا ہے، جہاں سینیٹر شیری رحمٰن نے حکومت کی ترجیحات پر سوالات اٹھا دیے۔
اجلاس کے دوران گفتگو کرتے…
پنجاب، کے پی میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی
اسلام آباد
پاکستان کے مختلف علاقوں میں موسم کا رخ تبدیل ہونا شروع ہو گیا ہے۔ کراچی میں مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ پنجاب، کے پی, کشمیر، گلگت بلتستان اور بلوچستان کے کئی علاقوں میں تیز بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔
محکمہ…
زندگی دینے والا دریا، اب بیماریوں کا ذریعہ بن گیا
مانسہرہضلع مانسہرہ اور ایبٹ آباد کے درمیان بہنے والا دریا مانگل، کچھ سال پہلے اپنے صاف، شفاف اور تیز بہتے پانی کے لیے مشہور تھا، مگر آج یہی دریا ایبٹ آباد اور مانسہرہ کے ہسپتالوں، صنعتی یونٹس اور شہری علاقوں کے لیے کھلا کوڑا دان بن چکا…
سندھ میں بارش کا نیا سسٹم، 29 مارچ تک مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی
کراچی (ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات نے سندھ میں داخل ہونے والے نئے بارش برسانے والے موسمی سسٹم کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا ہے، جس کے تحت 29 مارچ تک صوبے کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق…
ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ جاری، کئی علاقوں میں معمولات زندگی متاثر
کستان کے مختلف حصوں میں موسلا دھار اور ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث معمولات زندگی متاثر ہوئے ہیں اور درجہ حرارت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ بارشوں کی اطلاعات پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا، بلوچستان اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں…
تہران میں مبینہ تیزابی بارش، پاکستان کیلئے ماحولیاتی خدشات بڑھ گئے
ایران میں تیل کے ذخائر پر مبینہ حملوں اور اس کے نتیجے میں لگنے والی آگ کے بعد خطے میں ممکنہ ماحولیاتی اثرات کے خدشات سامنے آئے ہیں، تاہم پاکستان میں اس کے براہ راست اثرات ابھی تک دیکھنے میں نہیں آئے۔ پاکستان کے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ…
موسمیاتی دباؤ سے بلوچستان میں گہرا ہوتا غذائی بحرا
کوئٹہ:پنجگور میں سورج نکلنے سے پہلے ہی زندگی جاگ اٹھتی ہے۔ جیسے ہی صبح کی روشنی مٹیالے پہاڑوں پر پھیلتی ہے، 32 سالہ رحیمہ بلوچ اپنے دن کا آغاز کر دیتی ہیں۔ دوپہر تک درجہ حرارت 45 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر جاتا ہے، اس لیے انہیں صبح سویرے…
