Browsing Tag

حکومت

خواتین کے حقوق کا تحفظ: حکومت کی نئی پالیسی کا اعلان

اسلام آباد: چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی، حنا پرویز بٹ کا کہنا ہےکہ خواتین کے حقوق کی حفاظت حکومت پنجاب کی سب سے بڑی ترجیح ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پنجاب حکومت خواتین کو مکمل قانونی تحفظ فراہم کرنے اور انہیں معاشرے میں آزادانہ کردار…
Read More...

کیا تنخواہ دار طبقے کو معاہدے کی بدولت ٹیکسوں سے نجات مل جائے گی؟

اسلام آباد:میرِ جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ حکومت سے کیے گئے معاہدے پر عمل درآمد سے تنخواہ دار طبقے کو ٹیکسوں میں چھوٹ ملے گی۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئی پی پیز ایک بے قابو گھوڑا بن چکی ہیں، جبکہ…
Read More...

برطانیہ کا بنگلادیش میں موجودہ حالات کی تحقیقات کے لیے اقوام متحدہ سے مطالبہ

اسلام آباد:برطانیہ کے وزیر خارجہ، ڈیوڈ لیمی، نے اقوام متحدہ کے تحت بنگلادیش کے حالات کی مکمل اور آزاد تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بنگلادیشی عوام اقوام متحدہ کی قیادت میں ایسی تحقیقات کے مستحق ہیں، اور برطانیہ بنگلادیش کے…
Read More...

وفاقی حکومت کے خلاف ریفرنڈم آج: کیا حکومت پر دباؤ بڑھایا جائے گا؟

پشاور:مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہےکہ وفاقی حکومت کے خلاف آج کا دن ریفرنڈم کی مانند ہے اور حکومتی گھیرا مزید تنگ کیا جائے گا۔ بیرسٹر سیف نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ صوابی کا جلسہ وفاقی حکومت کے خلاف ایک اہم سنگ میل…
Read More...

الیکشن ایکٹ کی منظوری:پارلیمنٹ میں حکومتی اکثریت کا مظاہرہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:الیکشن ایکٹ کی دوسری ترمیم کل (پیر) کی صبح قومی اسمبلی میں منظوری کے لئے پیش کی جائے گی۔ حکومتی اتحاد نے اس موقع پر اپنی عددی قوت کا بھرپور مظاہرہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سمیت حکومت میں…
Read More...

چیئرمین ایف بی آر امجد زبیر نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کر لیا ہے

اسلام آباد:چیئرمین ایف بی آر امجد زبیر ٹوانہ نے قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، امجد زبیر ٹوانہ نے حکومت کو دو ہفتوں کا نوٹس دیتے ہوئے عہدے سے سبکدوشی کے لئے درخواست دی ہے۔ گریڈ 21 کے ان لینڈ ریونیو سروس کے…
Read More...

تخت بھائی سے اغوا ہونے والی سعدیہ افغانستان سےبازیاب، سعدیہ والد،اغوا کار گرفتار

تخت بھائی: تخت بھائی کے شہری علاقے افضل امام کالونی سے گزشتہ روز اغوا ہونے والا پانچ سالہ بچہ، موسیٰ ولد شاہ خالد، افغانستان کے شہر خوست سے تخت بھائی پولیس، ایم آئی، آئی بی، اور افغان پولیس کی مشترکہ کارروائی کے دوران بحفاظت بازیاب کر لیا…
Read More...

فائر وال کی آزمائش، ملک بھر میں سوشل میڈیا کی رفتار سست

اسلام اباد: ملک بھر میں فائر وال کی آزمائش کے باعث سوشل میڈیا کی رفتار سست ہو گئی ہے، جس نے انٹرنیٹ پر مبنی کاروبار کے مستقبل کے بارے میں پریشانی پیدا کر دی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ سست روی عارضی ہے اور جیسے ہی فائر وال کے ٹرائل کی مدت…
Read More...

بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین ملک ریاض کا پیغام: “ظلم کے سامنے سر نہیں جھکاؤں گا”

اسلام آباد:اسلام آباد چیئرمین بحریہ ٹاؤن، ملک ریاض حسین نے ہفتہ 20 جولائی کی شام ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ "جتنا مرضی ظلم کرو، میں ظالم کے سامنے سر نہیں جھکاؤں گا۔ " انہوں نے مزید کہا کہ "آج بحریہ ٹاؤن کی عمارت میں سکیورٹی…
Read More...

پی ٹی آئی پر پابندی کے فیصلے کا کوئی اثر نہیں ہوگا

پشاور:خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی کے فیصلے کا کوئی اثر نہیں ہوگا اور انہیں پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا کوئی اختیار نہیں ہے۔ ایک بیان میں بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا کہ ہم چیلنج کرتے ہیں،…
Read More...