Browsing Tag

اسرائیل

حسن نصراللّٰہ کی ہلاکت کے بارے میں اسرائیلی جنرل کا انکشاف

اسلام آباد:اسرائیلی بریگیڈیئر جنرل امیچائی لیون نے حزب اللّٰہ کے سربراہ حسن نصراللّٰہ کی ہلاکت کے حوالے سے اہم معلومات فراہم کی ہیں۔ اس واقعے پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اسے تاریخی موڑ قرار دیتے ہوئے کہا کہ نصراللّٰہ کا قتل خطے میں…
Read More...

لبنان میں اسرائیلی حملہ، 492 افراد جاں بحق، 1645 زخمی

لبنان:لبنان میں اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 492 ہوگئی ہے، جبکہ 1645 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ لبنان کی وزارت صحت کے مطابق، جاں بحق افراد میں 35 بچے اور 58 خواتین شامل ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق، بیروت پر حملے کے…
Read More...

اسرائیلی فضائیہ کی لبنان پر بمباری، حزب اللّٰہ کے اہداف پر حملے

اسلام آباد:اسرائیلی فوج نے لبنان پر شدید حملے کیے ہیں، جس میں طاقتور بموں کے استعمال سے خوفناک دھماکے ہوئے ہیں۔ اسرائیلی فضائیہ نے جنوبی لبنان کی بیکا وادی پر بھرپور بمباری کی، جب کہ ثور اور نباتیہ کے علاقوں میں بھی زوردار دھماکے سنے…
Read More...

ابراہیم عقیل کا قتل، حماس کی شدید مذمت

اسلام آباد:فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو حزب اللہ کے کمانڈر ابراہیم عقیل کے قتل کی قیمت ادا کرنی ہوگی۔ عرب میڈیا کے مطابق، حماس نے لبنان میں ابراہیم عقیل کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ حماس کے مطابق، حزب اللہ کے کمانڈر…
Read More...

غزہ میں اسرائیلی بمباری، 64 فلسطینی شہید، 104 زخمی

اسلام آباد:پچھلے 24 گھنٹوں میں غزہ میں اسرائیلی فورسز کی شدید بمباری کے نتیجے میں مزید 64 فلسطینی شہید اور 104 زخمی ہو گئے ہیں۔ فلسطینی میڈیا کے مطابق، حالیہ حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 41,084 ہو چکی ہے، جبکہ 7 اکتوبر 2023 سے اب تک…
Read More...

اسرائیلی فوج کا انسانی ڈھال کے طور پر فلسطینیوں کے استعمال کا انکشاف

اسلام آباد:اسرائیلی فوج نے حماس کے جنگجوؤں کی تلاش کے دوران فلسطینیوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، اسرائیل نے فلسطینیوں کو سرنگوں کا معائنہ کرنے کے لیے انسانی ڈھال بنایا۔…
Read More...

فِچ کی جانب سے اسرائیل کی کریڈٹ ریٹنگ دوبارہ کم کر دی گئی

اسلام آباد:بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فچ نے اسرائیل کی کریڈٹ ریٹنگ ایک مرتبہ پھر کم کر دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق، فچ نے پیر کے روز غزہ جنگ اور جغرافیائی سیاسی خطرات کے خدشات کے باعث اسرائیل کی کریڈٹ ریٹنگ کو (+A) سے کم کر کے…
Read More...

امریکا کا ایران سے کشیدگی کم کرنے کے لیے ترکیہ سے کردار ادا کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد:امریکا نے ترکیہ سے درخواست کی ہے کہ وہ ایران کو کشیدگی کم کرنے کے لیے راضی کرے۔ ترکیہ میں امریکا کے سفیر، جیف فلیک، نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ترکیہ سمیت دیگر اتحادی ممالک کو چاہیے کہ وہ ایران کو مشرق وسطیٰ میں کشیدگی…
Read More...

حزب اللّٰہ کا اسرائیل پرشدید حملہ، درجنوں راکٹ فائر

اسلام آباد:حزب اللّٰہ نے شمالی اسرائیل پر بڑے پیمانے پر حملہ کیا ہے، جس میں درجنوں راکٹ فائر کیے گئے ہیں۔ لبنانی میڈیا کے مطابق، حزب اللّٰہ کے راکٹوں کا مقابلہ کرنے کے لیے اسرائیلی دفاعی نظام نے کوئی میزائل فائر نہیں کیا۔ عرب میڈیا نے…
Read More...

غزہ میں اسرائیلی بربریت: اسکول پر بمباری، 100 سے زائد فلسطینی شہید

اسلام آباد:مشرقی غزہ کے علاقے الدراج میں اسرائیلی حملے کے نتیجے میں 100 سے زائد فلسطینی شہید ہو گئے۔ غیر ملکی ذرائع کے مطابق، اسرائیل نے فجر کی نماز کے دوران ایک اسکول پر حملہ کیا، جہاں بے گھر فلسطینیوں نے پناہ لے رکھی تھی۔ اس حملے میں…
Read More...