Browsing Tag

#بمباری

غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری: اقوام متحدہ کے پانچ اور انسٹھ فلسطینی شہید

اسلام آباد:غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں اقوام متحدہ کے پانچ کارکن اور انسٹھ فلسطینی شہید ہوگئے۔ غزہ کا واحد کینسر اسپتال کیسے تباہ ہوا؟ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے بمباری کے دوران غزہ کا واحد کینسر اسپتال بھی…
Read More...

اسرائیل کی غزہ پر بمباری: کس طرح جنگ بندی کی خلاف ورزی کی گئی؟

اسلام آباد:اسرائیل نے جنگ بندی کو توڑتے ہوئے غزہ پر شدید بمباری کی ہے۔ صیہونی طیاروں نے سحری کے وقت امریکی ساختہ بموں سے غزہ پر حملے کیے، جس کے نتیجے میں چار سو تیرہ فلسطینی شہید ہوگئے اور سیکڑوں افراد زخمی ہوئے۔ شہداء میں بڑی تعداد خواتین…
Read More...

غزا میں اسرائیلی بمباری: کتنی تعداد میں فلسطینی شہید ہوئے؟

اسلام آباد:غزہ میں رمضان المبارک کے دوران اسرائیلی فورسز نے جنگ بندی ختم کرتے ہوئے نہتے فلسطینیوں پر خوفناک بمباری کی، جس کے نتیجے میں تین سو آٹھ سے زائد شہری شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی حملے کی تفصیلات قطری نشریاتی ادارے…
Read More...

کیا اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی پائیدار ہو سکتی ہے؟

اسلام آباد:غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد پاکستانی وقت کے مطابق صبح 11:30 بجے شروع ہو گیا۔ اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کا بیان اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کے مطابق، حماس کے ساتھ یرغمالیوں کے بدلے جنگ بندی کا معاہدہ ہوا ہے۔…
Read More...

اسرائیلی بمباری سے گیارہ فلسطینی شہید، پندرہ زخمی

فلسطین:اسرائیلی فوج کی جانب سے قرار دیے گئے نام نہاد سیف زون المواصی پر بمباری سے گیارہ فلسطینی شہید اور پندرہ زخمی ہو گئے۔ اسرائیلی وزیرِ دفاع کی دھمکی اسرائیلی وزیرِ دفاع اسرائیل کاٹز نے حماس کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگر اسرائیل پر…
Read More...

شمالی غزہ کی اسرائیل پر بمباری، 50 بچوں سمیت 84 فلسطینی شہید

شمالی غزہ:اسرائیل کے شمالی غزہ میں رہائشی عمارتوں پر حملوں میں 50 بچوں سمیت 84 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق، نصیرات میں گھروں پر بمباری کے بعد امداد کے لیے پہنچنے والوں پر دوبارہ حملہ کیا گیا۔ غزہ سٹی میں ایک صحافی بھی شہید…
Read More...

اسرائیلی فضائیہ کی لبنان پر بمباری، حزب اللّٰہ کے اہداف پر حملے

اسلام آباد:اسرائیلی فوج نے لبنان پر شدید حملے کیے ہیں، جس میں طاقتور بموں کے استعمال سے خوفناک دھماکے ہوئے ہیں۔ اسرائیلی فضائیہ نے جنوبی لبنان کی بیکا وادی پر بھرپور بمباری کی، جب کہ ثور اور نباتیہ کے علاقوں میں بھی زوردار دھماکے سنے…
Read More...

غزہ میں اسرائیلی بربریت: اسکول پر بمباری، 100 سے زائد فلسطینی شہید

اسلام آباد:مشرقی غزہ کے علاقے الدراج میں اسرائیلی حملے کے نتیجے میں 100 سے زائد فلسطینی شہید ہو گئے۔ غیر ملکی ذرائع کے مطابق، اسرائیل نے فجر کی نماز کے دوران ایک اسکول پر حملہ کیا، جہاں بے گھر فلسطینیوں نے پناہ لے رکھی تھی۔ اس حملے میں…
Read More...

اسرائیل نے غزہ میں بمباری ،90 فلسطینی جان بحق

اسلام آباد:اسرائیل کے غزہ میں مظالم جاری ہیں، صہیونی فوج کی بمباری سے 24 گھنٹے کے دوران مزید 90 فلسطینی شہید ہوگئے۔ ڈان نیوز کے مطابق فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے 10 روز میں اقوام متحدہ کے 8 پناہ گزین اسکولوں کو نشانہ…
Read More...

اسرائیل بین الاقوامی قوانین کی مسلسل خلاف ورزی کر رہا ہے

اسلام آباد:سعودی عرب نے خان یونس میں اونروا کے اسکول کو نشانہ بنانے کی مذمت کی ہے۔ سعودی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ خان یونس میں اونروا کے اسکول کو نشانہ بنانا قابل مذمت ہے اور اسرائیل مسلسل بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔…
Read More...