Browsing Tag

#ترکیہ

اسرائیل کی غزہ پر بمباری: کس طرح جنگ بندی کی خلاف ورزی کی گئی؟

اسلام آباد:اسرائیل نے جنگ بندی کو توڑتے ہوئے غزہ پر شدید بمباری کی ہے۔ صیہونی طیاروں نے سحری کے وقت امریکی ساختہ بموں سے غزہ پر حملے کیے، جس کے نتیجے میں چار سو تیرہ فلسطینی شہید ہوگئے اور سیکڑوں افراد زخمی ہوئے۔ شہداء میں بڑی تعداد خواتین…
Read More...

ترکیہ میں ہوٹل کی آتشزدگی میں چھہتر افراد جاں بحق، پچاس سے زائد زخمی

ترکیہ:شمال مغربی ترکیہ کے تالکایا شہر میں ایک سیاحتی علاقے میں قائم لکڑی کی بارہ منزلہ عمارت میں آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں چھہتر افراد جاں بحق اور پچاس سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ یہ واقعہ رات تین بجے عمارت کی چوتھی منزل پر پیش آیا،…
Read More...

پانچویں شہر درعا پر شام کے باغیوں کا قبضہ کیسے اور کیوں ہوا؟

شام:شام میں صدر بشارالاسد کا اقتدار خطرے سے دوچار ہو گیا ہے، کیونکہ شامی باغیوں نے جنوب مغربی شہر درعا پر قبضہ کر لیا ہے۔ پاکستان نے اپنے شہریوں کو شام کا سفر کرنے سے گریز کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ دفتر خارجہ نے کہا کہ شہریوں کو حالات میں…
Read More...

دفاعی ٹیکنالوجیز کی نمائش کا افتتاح

کراچی:وزارت دفاع اور ڈیفنس ایکسپورٹ پروموشن آرگنائزیشن (ڈیپو) کے زیر انتظام 4 روزہ بین الاقوامی دفاعی نمائش "آئیڈیاز 2024" کا 12واں ایڈیشن آج سے کراچی ایکسپو سینٹر میں شروع ہو رہا ہے۔ یہ نمائش عالمی سطح پر دفاعی صنعت کی جدید ترین…
Read More...

روحی بانو کی زندگی میں نفسیاتی مشکلات کی وجہ کیا تھی؟

اسلام آباد:پاکستانی معروف ماڈل و اداکارہ فریال محمود نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنی خالہ، ماضی کی مشہور اداکارہ روحی بانو کے انتقال کے حوالے سے دل کی گہرائیوں سے جذبات کا اظہار کیا۔ فریال نے…
Read More...

پاک بحریہ کا پی این ایس حنین کا ترکیہ کی بندرگاہوں کا دورہ

اسلام آباد:پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس حنین نے ترکیہ کی بندرگاہوں گلوچک اور اکساز کا دورہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق، ترک بندرگاہ پہنچنے پر پاکستانی سفارت خانے کے عملے اور ترک بحریہ کے اعلیٰ حکام نے…
Read More...

امریکا کا ایران سے کشیدگی کم کرنے کے لیے ترکیہ سے کردار ادا کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد:امریکا نے ترکیہ سے درخواست کی ہے کہ وہ ایران کو کشیدگی کم کرنے کے لیے راضی کرے۔ ترکیہ میں امریکا کے سفیر، جیف فلیک، نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ترکیہ سمیت دیگر اتحادی ممالک کو چاہیے کہ وہ ایران کو مشرق وسطیٰ میں کشیدگی…
Read More...

لبنان کے لیے اٹلی اورترکیہ کی سفری ہدایات، مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر تنقید

اسلام آباد:مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کی وجہ سے اٹلی اور ترکی نے لبنان کے لیے سفری ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ اطالوی وزیر خارجہ نے اپنے شہریوں کو لبنان کے جنوبی حصے کا سفر نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ترک وزارت خارجہ نے اپنے شہریوں کو لبنان…
Read More...

ترکیہ میں سعودی سیاحوں کو چاقو سے ڈرانے والا شہری گرفتار

ترکی:ترکیہ میں سعودی سیاحوں کو چاقو سے ڈرانے والے شہری کو گرفتار کرلیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق ترکیہ کے شہر استنبول کے ایک کیفے میں ترک شہری نے سعودی سیاحوں کو دھمکایا اور ان کی طرف چاقو بھی لہرایا۔ اس تمام واقعے کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر…
Read More...