Browsing Tag

#زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا: شہیدوں کی تعداد 24 ہوگئی، آپریشن مکمل

کوہاٹ  کوہاٹ کی پرانی پولیس لائنز میں مسجد کے قریب ہونے والے ہولناک دھماکے میں شہید افراد کی تعداد 24 ہوگئی، جبکہ حملے کے بعد دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی آپریشن بھی مکمل کر لیا گیا ہے۔ سیکیورٹی فورسز کے مطابق پولیس لائنز میں چھپے آخری دو…

بنوں میں دھماکہ، 7 افراد جاں بحق، 3 زخمی

بنوں: ضلع بنوں کے علاقے مارکہ بیرہ میں دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق جبکہ 3 افراد زخمی ہو گئے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) یاسر آفریدی کے مطابق دھماکے میں مسافر وین اور ایک کار کو نشانہ بنایا گیا۔ وین ہاتھی خیل گاؤں سے بنوں کی طرف…

کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پر دھماکہ، پولیس اہلکار زخمی

کوئٹہ:بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں آج دہشت گردوں کی جانب سے پولیس موبائل کو نشانہ بنایا گیا۔مغربی بائی پاس پر پیش آنے والے اس دھماکے میں پولیس کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔دھماکے کی اطلاع ملتے…

اڈیالہ جیل کی انتظامیہ کے خلاف کارروائی، 4 اہلکاروں کی برطرفی

راولپنڈی:راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں ذہنی مریضوں کے سیل میں ایک ہفتہ قبل پیش آنے والے جھگڑے کے نتیجے میں زخمی ہونے والا ایک اور قیدی، حماد، انتقال کر گیا۔اس دلخراش واقعے کے بعد جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم، اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ ریاض خان،…

اروشی روٹیلا کا دعویٰ: زخمی ہونے پر 1 لاکھ سرخ گلابوں کا تحفہ ملا

اسلام آباد:بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا نے حال ہی میں دعویٰ کیا ہے کہ ان کے زخمی ہونے کے بعد ان کے مداحوں نے انہیں 1 لاکھ سرخ گلابوں کا تحفہ پیش کیا ہے، جو کہ سوشل میڈیا پر صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے اور اداکارہ کی تنقید کا سبب بھی بن…

پشین دھماکے میں 2 بچوں کی ہلاکت، 10 افراد زخمی

پشین:بلوچستان کے ضلع پشین میں ایک دھماکے کے نتیجے میں 2 بچوں کی موت ہوگئی اور 10 افراد زخمی ہوئے ہیں۔پولیس کے مطابق پشین بازار میں ہونے والے دھماکے میں پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے ہیں۔پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں اور…

رحیم یار خان میں بارش کے دوران چھتیں گرنے اور کرنٹ لگنے سے 5 افراد ہلاک

رحیم یارخان:جنوبی پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس کی وجہ سے نشیبی علاقے زیرِ آب آ گئے ہیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق بارش کے دوران چھتیں گرنے اور کرنٹ لگنے کے واقعات میں خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق اور 10…

چکوال: سفاک باپ نے اپنی ایک بیٹی کو قتل ، دوسری کو زخمی کر کے فرار

چکوال:پنجاب کے ضلع چکوال میں ایک سنگدل باپ نے اپنی دو بیٹیوں پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں ایک بیٹی موقع پر ہی جاں بحق ہو گئی جبکہ دوسری کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ بھون کلر کہار کے علاقے میں…

شمالی وزیرستان: دھماکا خیز مواد سے لڑکیوں کے اسکول کو نقصان

شمالی وزیرستان:شمالی وزیرستان کے گاؤں زیرکی میں رات کے وقت گورنمنٹ گرلز مڈل سکول میں بارودی مواد کا دھماکہ ہوا۔جس کے باعث لڑکیوں کے اسکول کی عمارت کو نقصان پہنچا۔میر علی کے گاؤں زیرکی میں دہشت گردوں نے رات کے وقت گورنمنٹ گرلز مڈل اسکول…

آرجنٹینا نے 16ویں بار کوپا امریکا کے ٹائٹل کو جیت لیا

اسلام آباد:کوپا امریکا فٹبال کے فائنل میچ میں میامی گارڈنز میں ارجنٹینا اور کولمبیا کے درمیان بہت دلچسپ مقابلہ ہوا۔لورٹیزو مارٹنز کا فیصلہ کن گول کی بدولت، ارجنٹینا نے کولمبیا کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے دی، اور اس طرح مسلسل…