Browsing Category
تازہ ترین
نیوزی لینڈ نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دی
اسلام آباد:بنگلورو ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی، جس کے ساتھ ہی نیوزی لینڈ کو تین میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہوگئی۔
آخری روز نیوزی لینڈ نے 107 رنز کا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ نیوزی لینڈ کے…
Read More...
Read More...
کوئٹہ میں سبزیوں کی قیمتوں میں استحکام، مہنگائی کی شدت برقرار
کوئٹہ:کوئٹہ میں سبزیوں کی قیمتوں میں کمی نہیں آسکی، اور مہنگے داموں فروخت کا سلسلہ جاری ہے۔
مارکیٹ ذرائع کے مطابق شہر میں ادرک کی قیمت 1000 سے 1200 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔
پیاز 130 اور ٹماٹر 120 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہے ہیں،…
Read More...
Read More...
سعودی عرب میں 22 ہزار غیر قانونی تارکین وطن کی گرفتاری
اسلام آباد:سعودی عرب میں حالیہ کارروائی کے دوران 22 ہزار غیر قانونی تارکین وطن کو گرفتار کیا گیا ہے۔
یہ اقدام ملک میں قانونی حیثیت کے بغیر رہائش پذیر افراد کے خلاف جاری کوششوں کا حصہ ہے۔
سعودی وزارتِ داخلہ کے مطابق، 13,186 افراد اقامہ…
Read More...
Read More...
ملک میں پولیو سے 3 بچوں کی ہلاکت، 39 نئے کیسز رپورٹ
اسلام آباد:ملک میں رواں سال پولیو سے 3 بچے جاں بحق ہو گئے، جن کا تعلق کراچی اور بلوچستان سے ہے۔
ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق جاں بحق بچہ عبداللّٰہ، قاسم ٹاؤن ڈسٹرکٹ ملیر کا رہائشی تھا، جبکہ جاں بحق 2 بچوں کا تعلق بلوچستان کے علاقے قلعہ…
Read More...
Read More...
26ویں آئینی ترمیم کا مسودہ پیش کرنے کا عمل مؤخر
اسلام آباد:اسلام آباد میں 26ویں آئینی ترمیم کے مسودے کو آج سینیٹ اور قومی اسمبلی میں پیش کرنے کا عمل مؤخر کر دیا گیا ہے۔ حکومت نے یہ فیصلہ مولانا فضل الرحمٰن کے اصرار پر کیا ہے۔
سینیٹ کا اجلاس آج تین بجے اور قومی اسمبلی کا اجلاس چھ بجے…
Read More...
Read More...
جبالیہ کیمپ پر اسرائیلی فضائی حملہ، یحییٰ سنوار کی ہلاکت کی تصدیق
اسلام آباد:اسرائیلی فوج نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے نئے سربراہ یحییٰ سنوار کی شہادت سے قبل کے لمحات کی تصویر کشی کرتی ہے۔
غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق، اسرائیلی دفاعی فورس نے…
Read More...
Read More...
نعمان علی اور ساجد خان نے 52 سال بعد ٹیسٹ کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم کیا
اسلام آباد:پاکستان کے اسپن بولرز نعمان علی اور ساجد خان نے 52 سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کا ایک منفرد ریکارڈ برابر کردیا ہے۔
ملتان میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کی تمام 20 وکٹیں ان دونوں بولرز نے حاصل کیں۔
یہ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں…
Read More...
Read More...
سوئی ناردرن گیس کا غیر قانونی استعمال کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن
اسلام آباد:محکمۂ سوئی ناردرن گیس نے پنجاب، خیبر پختون خوا اور اسلام آباد میں گیس کے غیر قانونی استعمال کے خلاف آپریشن کیا ہے۔
ترجمان سوئی ناردرن گیس کے مطابق ملتان، ساہیوال اور بہاولپور میں گیس کے غیر قانونی استعمال پر 38 گیس کنکشن…
Read More...
Read More...
وزیر صحت سندھ نے کراچی میں ہیلتھ ایشیاء ایکسپو کا افتتاح کیا
کراچی:وزیرِ صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے کراچی میں 3 روزہ ہیلتھ ایشیاء ایکسپو کا افتتاح کر دیا۔
اس ایکسپو میں 20 سے زائد کانفرنسز اور سیمینارز کا انعقاد بھی کیا جائے گا۔
ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے ایکسپو سینٹر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…
Read More...
Read More...
پاکستان نے چاول کی برآمدات سے کتنی آمدنی حاصل کی ہے؟
اسلام آباد:پاکستان نے پہلی بار چاول کی برآمدات سے 4 بلین ڈالر کی ریکارڈ آمدنی حاصل کی ہے۔
یہ سنگ میل ملکی معیشت کے لیے ایک اہم کامیابی ہے اور یہ زراعتی شعبے میں ترقی کی عکاسی کرتا ہے۔
ایس آئی ایف سی کی معاونت سے معیشت میں مثبت…
Read More...
Read More...