Browsing Category
قومی
لانگ مارچ سے پہلے جڑواں شہروں میں کیا ہو رہا ہے؟
اسلام آباد/راولپنڈی:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کی ممکنہ پیش قدمی سے قبل اسلام آباد اور راولپنڈی میں سکیورٹی انتظامات نمایاں طور پر سخت کر دیے گئے ہیں۔ اہم شاہراہوں اور داخلی راستوں پر پولیس کی اضافی نفری تعینات ہے،…
مسیحی عائلی قوانین میں اصلاحات، سندھ کس کی آواز سنے گا؟
نیوز ڈیسککراچی: سندھ میں مسیحی عائلی قوانین میں مجوزہ اصلاحات پر قانون سازی کا عمل مزید مشاورت تک مؤخر کر دیا گیا ہے، کیونکہ سندھ اسمبلی کی اقلیتی امور کی قائمہ کمیٹی نے مسیحی برادری، گرجا گھروں، تنظیموں اور دیگر متعلقہ فریقین کو اعتماد…
پانچ سوالات جن کے جواب خواجہ آصف، سہیل آفریدی سے چاہتے ہیں
نیوز ڈیسک
اسلام آباد: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی سے دہشت گردی، انسدادِ دہشت گردی کی پالیسی اور صوبے میں عسکریت پسندوں کی مبینہ آبادکاری سے متعلق پانچ سوالات کے جواب طلب کرتے ہوئے انہیں اس معاملے پر…
عادت، جنون یا اوبسیسو کمپلسو ڈس آرڈر—حدِ فاصل کہاں ہے؟
نیوز ڈیسک
اسلام آباد: گھر سے نکلنے سے پہلے دروازے کا تالا دو بار چیک کرنا، بار بار ہاتھ دھونا یا اشیا کو ایک خاص ترتیب میں رکھنا بظاہر معمول کی عادت یا صفائی پسندی محسوس ہو سکتی ہے، تاہم جب ایسے رویوں پر قابو پانا مشکل ہو جائے، ان میں…
سندھ میں خواجہ سرا برادری کا حقوق کے لیے پانچ نکاتی ایجنڈا
نیوز ڈیسک
کراچی: سندھ میں خواجہ سرا برادری نے محفوظ رہائش، تعلیم، روزگار، صحت اور سماجی تحفظ کے شعبوں میں مؤثر اقدامات کے لیے حکومت کے سامنے پانچ نکاتی ایجنڈا پیش کر دیا۔
یہ مطالبات ’سندھ ٹرانس جینڈر سمٹ‘ کے دوران پیش کیے گئے، جس کا…
ایک سیلاب سے سنبھلے نہیں، دوسرا آ گیا
ندیم تنولی
اسلام آباد: پاکستان میں غریب اور کم آمدنی والی برادریوں کے لیے سیلاب صرف اس وقت تک کا بحران نہیں ہوتا جب تک پانی اتر نہیں جاتا۔ اصل آزمائش اکثر اس کے بعد شروع ہوتی ہے، جب متاثرہ خاندان اپنے تباہ شدہ گھروں، روزگار اور اثاثوں کو…
باجوڑ میں بارش کے پانی کو ضائع ہونے سے بچانے کا نیا منصوبہ
شاہ خالد شاہ
باجوڑ: باجوڑ میں بارش ہوتی ہے تو چند ہی منٹوں میں ہزاروں لیٹر پانی مکانوں کی چھتوں، گلیوں اور پہاڑی ڈھلوانوں سے بہتا ہوا ندی نالوں میں جا گرتا ہے۔ پھر یہی پانی تیزی سے ضلع سے باہر نکل جاتا ہے، جبکہ چند ماہ بعد یہی علاقے پانی…
درازندہ میں دھماکے کے بعد ایمبولینس پر فائرنگ، 2 ریسکیو اہلکار شہید
نیوز ڈیسک
خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درازندہ میں دھماکے کے متاثرین کو اسپتال منتقل کرنے والی ریسکیو 1122 کی ایمبولینس پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 ریسکیو اہلکار شہید جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق درازندہ کے…
لاہور میں غیر ملکی خاتون سے مبینہ زیادتی، مقدمہ درج
نیوز ڈیسک
لاہور کے علاقے ڈیفنس سی میں آذربائیجان سے تعلق رکھنے والی 20 سالہ غیر ملکی خاتون نے مبینہ اجتماعی زیادتی کا الزام عائد کیا ہے، جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔
پولیس کے مطابق خاتون چند روز قبل لاہور پہنچی…
دریاؤں سے غزہ تک، اقوام متحدہ میں شہباز شریف نے کیا کہا؟
نیوز ڈیسک
نیویارک: وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے خارجہ پالیسی کے اہم نکات عالمی برادری کے سامنے رکھ دیے۔ ان کے خطاب میں علاقائی سلامتی، مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال، فلسطین، کشمیر،…
