Browsing Category
صحت
پنجاب میں ایندھن کی معیار کی جانچ کے لیے بڑا آپریشن شروع
لاہور:پنجاب میں ماحول کو زہریلے دھویں سے بچانے کے لیے ایندھن کے معیار کی جانچ کے لیے ایک بڑا آپریشن شروع کیا گیا ہے۔
محکمۂ ماحولیات کے ترجمان نے بتایا ہے کہ صوبے بھر میں ہر ماہ ہر پیٹرول پمپ پر فروخت ہونے والے ایندھن کی جانچ کی جائے گی۔…
Read More...
Read More...
پنجاب میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ
لاہور:محکمۂ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب نے ڈینگی کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔
حالیہ برساتی موسم اور بارشوں کے باعث ملک بھر میں ڈینگی پھیلانے والے مچھروں اور مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
محکمۂ…
Read More...
Read More...
گرمی کے موسم میں صحت مند رہنے کی مفید غذائیں کونسی کونسی ہیں؟
اسلام آباد:گرمیوں میں صحت مند رہنے کے لیے موسم کے لحاظ سے غذا کی اہمیت پر زور دینے کے ساتھ، طبی اور غذائی ماہرین قدرتی، تازہ اور سادہ غذاؤں کو ترجیح دینے کی تجویز دیتے ہیں۔
گرم موسم میں مرغن اور تلی ہوئی غذاؤں کے استعمال سے گریز اور…
Read More...
Read More...
جبوتی کی لیبارٹری نے ملیریا پھیلانے والے مادہ مچھروں کا خاتمہ کرنے والا نر مچھر تیار کر لیا
اسلام آباد:افریقی ملک جبوتی کی لیبارٹری میں ایسے نر مچھروں کی تخلیق کی گئی ہے جو ملیریا پھیلانے والے مادہ مچھروں کا خاتمہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
برطانوی خبر رساں ادارے ’بی بی سی‘ کی رپورٹ کے مطابق، یہ نر مچھروں کو فضا میں چھوڑا جائے…
Read More...
Read More...
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 6 نئے کیسز
لاہور:پنجاب میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 6 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔
محکمۂ صحت کے ترجمان کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے میں 29 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جبکہ رواں سال کے دوران اب تک کل 288 ڈینگی کیسز درج کیے جا چکے ہیں۔
لاہور میں 3،…
Read More...
Read More...
سندھ میں ملیریا اور ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ
کراچی:سندھ کے مختلف شہروں میں ملیریا اور ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔
ملیریا پروگرام کے ڈائریکٹر، ڈاکٹر مشتاق شاہ نے اس صورتحال کے بارے میں بتایا کہ رواں سال سندھ میں ڈینگی کے 643 مریض رپورٹ ہوئے، جن میں سے ایک…
Read More...
Read More...
صحت کے لیے چہل قدمی کرنے کے فوائد کونسے کونسے ہیں؟
اسلام آباد:اگر آپ صحت مند زندگی گزارنا چاہتے ہیں، تو ہر کھانے کے بعد صرف 10 منٹ چہل قدمی کرنا اپنی عادت بنا لیں۔کھانے کے بعد تھوڑی دیر چہل قدمی آپ کی صحت پر مثبت اثر ڈال سکتی ہے۔
ورزش کے بہت سے فوائد میں کھانے کے بعد کی چہل قدمی بھی شامل…
Read More...
Read More...
اسٹرابیریز کھانے کے فوائد کونسے کونسے ہیں؟
اسلام آباد:اسٹرابیری نہ صرف نظر میں دلکش ہے بلکہ اس کی افادیت بھی بے مثال ہے۔
یہ وٹامن سی، اینٹی آکسیڈنٹس اور فائبر سے بھرپور ہوتی ہے، جو مدافعتی نظام، دل کی صحت، اور ہاضمے کے معاملات میں بھی مددگار ثابت ہوتی ہے۔
وٹامن سی سے بھرپور…
Read More...
Read More...
مردان میں منکی پاکس کا پہلا کیس سامنے آیا ہے
مردان:مردان میں منکی پاکس کا ایک کیس سامنے آیا ہے، جس میں مریض کو گھر پر آئسولیٹ کر دیا گیا ہے۔
ڈی ایچ او مردان نے بتایا کہ 34 سالہ مریض پانچ دن پہلے سعودی عرب سے واپس آیا تھا۔
پشاور میں علاج کے دوران اس کا منکی پاکس کا ٹیسٹ کیا گیا…
Read More...
Read More...
پنجاب میں منکی پاکس کے مریضوں کے لئے خصوصی وارڈز قائم
لاہور:منکی پاکس کے مشتبہ کیسز کے لئے خصوصی ہسپتالوں کا تعین کر لیا گیا ہے۔پنجاب بھر کے 6 بڑے ٹیچنگ ہسپتالوں میں قرنطینہ وارڈز قائم کیے جائیں گے۔
لاہور جنرل ہسپتال میں منکی پاکس کے مریضوں کے لئے مخصوص وارڈ قائم کر دیا گیا ہے اور لاہور…
Read More...
Read More...