Browsing Tag

شوبز انڈسٹری

بشریٰ انصاری نے والدین سے جہیز دینے کی روایت پر تنقید کیوں کی؟

اسلام آباد:پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے والدین سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنی بیٹیوں کو جہیز دینے سے گریز کریں، اور اس روایت کی سختی سے مخالفت کی ہے۔ معروف اداکارہ نے حال ہی میں اپنے یوٹیوب چینل پر ویڈیو پوسٹ کی، جس…
Read More...

عینی زیدی نے شادی کے حوالے سے کیا مشورہ دیا؟

اسلام آباد:پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عینی زیدی نے خواتین کو کم عمری میں شادی نہ کرنے کا مشورہ دیا۔ عینی زیدی حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں بطور مہمان شریک ہوئیں، جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر کھل کر بات کی۔ شو…
Read More...

جاوید شیخ نے اپنی ناکام شادیوں کے بارے میں کیا اعتراف کیا؟

اسلام آباد:پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار جاوید شیخ نے اعتراف کیا کہ ان کی طلاق کے باعث بچوں کو زندگی میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ جاوید شیخ حال ہی میں ایک نجی ٹی وی شو میں مہمان کے طور پر شریک ہوئے، جہاں انہوں نے اپنی ناکام…
Read More...

احد رضا میر نے رمشا خان سے تعلقات کی افواہوں پر کیا کہا؟

اسلام آباد:پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار احد رضا میر نے اداکارہ رمشا خان کے ساتھ اپنے تعلقات کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔ حالیہ انٹرویو میں، احد رضا میر نے اپنی نجی زندگی اور ساتھی اداکارہ کے ساتھ تعلقات کی گردش کرتی افواہوں پر…
Read More...

مدیحہ امام نے اپنے شوہر موجی بسر کی تعریف میں کیا کہا؟

اسلام آباد:پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مدیحہ امام نے کہا ہے کہ وہ شادی کے لیے ایسے لڑکے کی خواہش رکھتی تھیں جس کی آنکھوں میں اپنی ماں اور بہن کے لیے محبت کی جھلک ہو۔ اداکارہ کی ایک ویڈیو حال ہی میں انسٹاگرام پر وائرل ہوئی، جس…
Read More...

عدنان صدیقی نے بکنگھم پیلس میں شاہ چارلس سوم سے ملاقات کے بعد کیا کہا؟

اسلام آباد:پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف سینیئر اداکار عدنان صدیقی کو برطانوی شاہ چارلس سوم سے ملاقات کا اعزاز حاصل ہوا۔ انہوں نے یہ ناقابلِ فراموش تجربہ سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کیا، جس میں بکنگھم پیلس میں ہونے والی اس…
Read More...

ہانیہ عامر نے اپنی شادی کے بارے میں کیا کہا؟

اسلام آباد:پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنی ذاتی زندگی اور شادی کے حوالے سے اپنے ارادے کو واضح کرتے ہوئے مداحوں کے سامنے اہم بیان جاری کیا۔ ہانیہ عامر اس وقت کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں موجود ہیں، جہاں وہ اپنے مداحوں…
Read More...

عمیر جیسوال نے دوسری بیوی کو خفیہ کیوں رکھا؟

اسلام آباد:پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف گلوکار عمیر جیسوال نے اداکارہ ثناء جاوید سے طلاق اور پھر دوسری شادی کے بعد پہلی مرتبہ لب کشائی کی ہے۔ حال ہی میں ایک سرکاری ٹی وی چینل کے پروگرام میں مہمان کی حیثیت سے شرکت کرتے ہوئے، انہوں نے…
Read More...

کیا شہرت اور دولت انسان کو حقیقی سکون فراہم کرتی ہیں؟

اسلام آباد:پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار زاہد احمد نے بتایا کہ دولت اور شہرت ملنے کے باوجود زندگی میں سکون نہ ملنے پر انہوں نے اپنی زندگی کو اللّٰہ کے احکامات کے مطابق گزارنے کا فیصلہ کیا۔ اُنہوں نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے…
Read More...

ندا یاسر نے اپنی بیٹی کو سوشل میڈیا سے دور رکھنے کا فیصلہ کیوں کیا؟

اسلام آباد:پاکستان کی معروف میزبان و اداکارہ ندا یاسر نے حال ہی میں اپنی بیٹی کے سوشل میڈیا سے دور رہنے کی وجوہات بیان کی ہیں، جس نے ان کے مداحوں کی توجہ حاصل کی ہے۔ ندا یاسر نے اس معاملے پر اپنی سوچ اور خیالات کا اظہار کرتے ہوئے وضاحت…
Read More...