Browsing Tag

بھارت

سعود شکیل کی شاندار کارکردگی: ٹیسٹ رینکنگ میں ٹاپ ٹین میں داخل

اسلام آباد:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے۔ پاکستان کے بیٹر سعود شکیل بیٹنگ رینکنگ میں 20 درجے ترقی کے بعد 7ویں نمبر پر آ گئے ہیں۔ نیوزی لینڈ کے راچن رویندرا بھی 8 درجے ترقی کے ساتھ 10ویں…
Read More...

بنگلورو میں زیرِ تعمیر 7 منزلہ عمارت کے گرنے سے 5 افراد جاں بحق، 7 زخمی

بنگلورو:بھارتی شہر بنگلورو میں زیرِ تعمیر 7 منزلہ عمارت گر گئی، جس کے ملبے تلے دب کر 5 افراد جاں بحاق، 7 زخمی ہو گئے، جبکہ متعدد افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلورو میں گرنے…
Read More...

نیوزی لینڈ نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دی

اسلام آباد:بنگلورو ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی، جس کے ساتھ ہی نیوزی لینڈ کو تین میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہوگئی۔ آخری روز نیوزی لینڈ نے 107 رنز کا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ نیوزی لینڈ کے…
Read More...

شنگھائی تعاون تنظیم کے انقاد کا اجلاس ہمارے لیے اعزاز کی بات

اسلام آباد:شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس شروع ہو گیا ہے، جو علاقائی اور بین الاقوامی امور پر بات چیت اور تعاون کا ایک اہم پلیٹ فارم ہے۔ اس اجلاس میں رکن ممالک کے رہنما ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کو بڑھانے، اقتصادی ترقی، سیکیورٹی…
Read More...

شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس آج: بھارت، چین اور روس کے وفود اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد:شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس کا آغاز آج سے اسلام آباد میں ہوگا۔ اجلاس میں شرکت کے لیے بھارت، چین، روس، ایران، تاجکستان اور کرغزستان کے وفود اسلام آباد پہنچ چکے ہیں۔ روس کا 76 رکنی اور بھارت کا 4 رکنی وفد…
Read More...

سیمی گریوال نے رتن ٹاٹا کی موت پر اظہار افسوس کیا

اسلام آباد:بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سیمی گریوال نے بھارت کے مشہور صنعت کار رتن ٹاٹا کی موت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سیمی گریوال نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر رتن ٹاٹا کے ساتھ اپنی ایک یادگار تصویر شیئر کی ہے، جس کے کیپشن…
Read More...

مشی خان کی فواد خان پر تنقید، بھارت میں کام کرنے کا کیا مطلب؟

اسلام آباد:پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور میزبان مشی خان نے ساتھی فنکار فواد خان کو بھارت میں کام کرنے پر سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ مشی خان نے انسٹاگرام پر اپنی اسٹوری میں فواد خان اور بھارتی اداکارہ وانی کپور کی آنے والی…
Read More...

ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ: کیا پاکستان بھارت کو شکست دے سکتا ہے؟

اسلام آباد:خواتین کرکٹ کا عالمی میلہ دبئی میں زور و شور سے جاری ہے، جہاں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی خواتین آج ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گی۔ یہ مقابلہ کرکٹ کے شائقین کے لیے ایک خاص لمحہ ہوگا، جس میں دونوں ٹیمیں اپنی مہارت اور عزم کے…
Read More...

پاکستانی فلم ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ کی بھارت میں ریلیز ایک بار پھر معطل

اسلام آباد:پاکستانی بلاک بسٹر فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ ایک بار پھر بھارت میں ریلیز نہیں ہو سکی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کو 2 اکتوبر کو بھارتی سنیما گھروں میں پیش کیا جانا تھا، تاہم انتہا پسند جماعت نے اس…
Read More...

دہلی میں ڈاکٹر جاوید اختر کا قتل، دو نوجوانوں کا مشکوک کردار

دہلی:بھارتی شہر دہلی کے ایک پرائیویٹ نرسنگ ہوم میں 55 سالہ ڈاکٹر جاوید اختر کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ اسپتال کے عملے کے مطابق، دو نوجوان رات گئے اسپتال پہنچے۔ ان میں سے ایک نے اپنے زخمی پاؤں کی پٹی تبدیل کرنے کی درخواست کی، حالانکہ…
Read More...