Browsing Tag

#بھارتی میڈیا

امیتابھ بچن نے ماورا حسین کی فلم کے بارے میں کیا رائے دی؟

اسلام آباد:بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے پاکستانی اداکارہ ماورا حسین کی فلم "صنم تیری قسم" کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ ماورا حسین کی بھارتی فلم "صنم تیری قسم" بھارت میں دوبارہ ریلیز ہوئی ہے، جس نے ریلیز ہوتے ہی کامیابی…
Read More...

حیران کن واقعہ: بھارتی خاتون موبائل فون نگل کر ہلاک

آندھرا پردیش:بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں ایک خاتون موبائل فون نگلنے کے باعث جان کی بازی ہار گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، ڈاکٹروں نے خاتون کو بچانے کی ہر ممکن کوشش کی، تاہم وہ کامیاب نہ ہو سکے۔ پینتیس سالہ خاتون کا تعلق بومورو گاؤں سے…
Read More...

بھارت میں شوہر نے بیوی کو قتل کرکے لاش جھیل میں پھینک دی

حیدرآباد:بھارتی شہر حیدرآباد دکن میں ایک لرزہ خیز اور دل دہلہ دینے والا سانحہ پیش آیا، جہاں ایک شوہر نے بیوی کو بےدردی سے قتل کرنے کے بعد اس کی لاش کے ٹکڑے پریشر کُکر میں ابال دیے۔ قتل کی ہولناک تفصیلات بھارتی میڈیا کے مطابق، پینتالیس…
Read More...

کیا زیادہ بچے پیدا کرنے کی ترغیب آبادی کنٹرول پالیسی پر اثر ڈالے گی؟

اسلام آباد:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں پرشورام کلیان بورڈ کے چیئرمین وشنو راجوریا نے برہمن برادری کے شادی شدہ جوڑوں کو زیادہ بچے پیدا کرنے پر انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، اندور میں نوجوانوں اور خواتین کے اجتماع سے…
Read More...

بھارت میں HMPV وائرس کا پہلا کیس: کیا یہ وبا کے پھیلاؤ کا آغاز ہے؟

بھارت:پڑوسی ملک بھارت میں انسانی میٹا پنیو وائرس (HMPV) کا پہلا کیس رپورٹ ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق، بھارتی ریاست بنگلورو سے تعلق رکھنے والے ایک آٹھ ماہ کے بچے میں HMPV وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، جبکہ کچھ رپورٹس یہ دعویٰ کرتی…
Read More...

بھارت میں ایک ہی وقت میں پچاس سے زائد گاڑیاں پنکچر کیسے؟

ممبئی-ناگپور:بھارت میں ممبئی-ناگپور سمردھی ہائی وے پر پچاس سے زائد گاڑیاں ایک ہی وقت میں پنکچر ہو گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، یہ واقعہ ایک گرے ہوئے لوہے کے بورڈ کی وجہ سے پیش آیا۔ گاڑیاں اس بورڈ کے اوپر سے گزرتے ہوئے پنکچر ہو گئیں۔…
Read More...

سلمان خان کے مختصر کردار نے ‘بے بی جان’ کی کامیابی پر کیا اثر ڈالا؟

اسلام آباد:بالی ووڈ اداکار ورون دھون کی نئی فلم "بے بی جان" نے پچیس دسمبر کو ریلیز ہونے کے پہلے دن باکس آفس پر شاندار کامیابی حاصل کی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، فلم نے پہلے دن 12.5 کروڑ روپے کا بزنس کیا،جو اس کی مقبولیت اور مداحوں میں…
Read More...

اتر پردیش میں نوری مسجد کا حصہ منہدم کیوں؟

اتر پردیش:بھارت کی ریاست اتر پردیش میں ایک سو پچاسی سال پرانی نوری مسجد کے ایک حصے کو تجاوزات کے نام پر منہدم کر دیا گیا ہے۔ یہ واقعہ مقامی حکام کی جانب سے غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی کے تحت پیش آیا، جس نے مذہبی اور ثقافتی حساسیت…
Read More...

اتر پردیش اسپتال میں لفٹ حادثہ: خاتون جاں بحق، لواحقین کا احتجاج

اتر پردیش:بھارت کی ریاست اتر پردیش کے ایک اسپتال میں افسوسناک حادثہ پیش آیا، جس میں ایک خاتون کی موت ہو گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لفٹ میں ایک خاتون موجود تھی جسے اسٹریچر پر جنرل کمرے میں منتقل کیا جا رہا تھا۔ خاتون نے کچھ دیر پہلے ہی…
Read More...

پی سی بی کا بھارت کے بغیر ٹورنامنٹ کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد:آئی سی سی ذرائع نے بھارتی میڈیا کے دعوے کی تردید کی ہے جس میں کہا گیا تھا کہ چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے ہنگامی میٹنگ منگل کو طلب کی گئی ہے۔ بھارتی چینلز نے دعویٰ کیا تھا کہ آئی سی سی نے ایک ایمرجنسی بورڈ میٹنگ طلب کی ہے، جس میں…
Read More...