Browsing Category
ٹریینڈنگ
دریاؤں سے غزہ تک، اقوام متحدہ میں شہباز شریف نے کیا کہا؟
نیوز ڈیسک
نیویارک: وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے خارجہ پالیسی کے اہم نکات عالمی برادری کے سامنے رکھ دیے۔ ان کے خطاب میں علاقائی سلامتی، مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال، فلسطین، کشمیر،…
مکہ سے ریاض تک: نعمان محمود اور نئے دفاعی فریم ورک کی پہلی قیادت
نیوز ڈیسک
اسلام آباد: ایک معاہدہ مکہ مکرمہ میں ہوا، اس کے ادارہ جاتی ڈھانچے کی بنیاد استنبول میں رکھی گئی، اور اب اس کا اگلا مرحلہ ریاض میں شکل اختیار کر رہا ہے۔
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان ہونے والے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی…
کترینہ کیف کی ٹرولنگ پر سلمان خان برہم، ’ماں بننے کے بعد وزن بڑھنا فطری ہے‘
ممبئی: بالی ووڈ اداکار سلمان خان اپنی پرانی دوست اور ساتھی اداکارہ کترینہ کیف کی حمایت میں سامنے آگئے ہیں۔ انہوں نے اداکارہ کے ماں بننے کے بعد وزن میں اضافے پر سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقید اور نامناسب تبصروں کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔
کترینہ…
پیٹرول اور ڈیزل مزید مہنگے، نئی قیمتوں کا اعلان
نیوز ڈیسک
اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے، جس کے تحت پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل مزید مہنگے ہو گئے ہیں۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 41 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد…
یادگارِ الفتح: پاکستان کا پانی بھارت کے لیے ’’سرخ لکیر‘‘
نیوز ڈیسک
اسلام آباد: جمعرات کی شب یادگارِ الفتح کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان کی فوجی فتح کی علامت کو بھارت کے لیے ایک وسیع تر انتباہ سے جوڑتے ہوئے واضح کیا کہ پاکستان کا پانی ایک ’’سرخ لکیر‘‘ ہے۔
سندھ طاس معاہدے…
آزاد کشمیر میں پولنگ کا آخری مرحلہ
نیوز ڈیسک
مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات کا تیسرا اور آخری مرحلہ جاری ہے، جہاں باغ اور حویلی کے چار حلقوں میں ووٹرز اپنے حقِ رائے دہی کا استعمال کر رہے ہیں۔ پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔
حکام کے…
سونے کی قیمتوں میں مزید اضافہ
نیوز ڈیسک
کراچی:پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جمعہ کو بھی جاری رہا، عالمی مارکیٹ میں قیمتی دھات کی قیمت سات ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد مقامی مارکیٹ میں سونا مزید مہنگا ہوگیا۔
مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ…
پاکستان میں نئے صوبے: آئین کیا کہتا ہے؟
نیوز ڈیسک
پاکستان میں نئے صوبوں کے قیام کی بحث ایک بار پھر زور پکڑ گئی ہے۔ حکومتی عہدیداروں کے حالیہ بیانات اور سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے ایک غیر مصدقہ نقشے نے ملک میں ممکنہ انتظامی تقسیم کے حوالے سے نئی بحث چھیڑ دی ہے۔
نئے صوبوں کے…
ملک بھر میں موسلادھار بارشیں، متعدد افراد جاں بحق، درجنوں زخمی
اسلام آباد: ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں، گرج چمک اور موسلادھار بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب اور دیگر حادثات میں متعدد افراد جاں بحق جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔ بارشوں سے گھروں، مساجد، سڑکوں، پلوں اور دیگر بنیادی ڈھانچے کو بھی نقصان…
وینزویلا، جاپان، پاکستان: دنیا بھر میں ایک ساتھ زلزلے کیوں آ رہے ہیں؟
دنیا کے مختلف خطوں میں گزشتہ چند روز کے دوران آنے والے طاقتور زلزلوں نے لوگوں میں تشویش پیدا کر دی ہے۔ وینزویلا، جاپان، امریکا اور پاکستان سمیت مختلف ممالک میں زلزلوں کے بعد یہ سوال اٹھ رہا ہے کہ کیا یہ تمام واقعات آپس میں کسی طرح منسلک…
