Browsing Category
قومی
ترقیاتی منصوبے مارگلہ ہلز کے ماحولیاتی نظام کے لیے خطرہ قرار
اسلام آباد: ماحولیاتی ماہرین، تحفظِ فطرت کے کارکنوں اور قانونی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ کئی دہائیوں سے جاری ماحولیاتی تنزلی، تجاوزات اور قوانین پر کمزور عمل درآمد کے باعث مارگلہ ہلز نیشنل پارک شدید خطرات سے دوچار ہے۔ انہوں نے حکام پر زور…
13,500 گلیشیئرز، نگرانی صرف 350 ڈیوائسز سے
اسلام آباد:سینیٹ کی ایک کمیٹی نے پاکستان کے گلیشیئر مانیٹرنگ نظام میں موجود سنگین خامیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ ملک میں موجود تقریباً 13,500 گلیشیئرز کی نگرانی کے لیے صرف 350 مانیٹرنگ ڈیوائسز نصب ہیں۔
یہ انکشاف سینیٹ…
اسلام آباد اور خیبرپختونخوا میں 5.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں ریکٹر اسکیل پر 5.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
اطلاعات کے مطابق پشاور، مانسہرہ، ایبٹ آباد، صوابی، ہری پور،…
معیشت کی بنیاد، تحفظ سے محروم
اسلام آباد
میدان وسیع ہے۔ زمین تیار ہے۔ کھیت پر کھنچی ہوئی لکیریں ان نسلوں کے نظم و ضبط کی گواہی دیتی ہیں جنہوں نے مٹی، موسموں اور غیر یقینی حالات کے ساتھ زندگی گزاری ہے۔ انہی کھیتوں کے درمیان ایک عمر رسیدہ کسان کھڑا ہے، ہاتھ میں ایک سادہ…
ہاؤسنگ اسکیموں کی یلغار، ملتان کی مینگو بیلٹ سکڑنے لگی
ملتان: کئی نسلوں سے آم کے وسیع باغات ملتان کی شناخت کا بنیادی حصہ رہے ہیں، جس کی وجہ سے یہ شہر پاکستان کے "آم کے دارالحکومت" کے طور پر جانا جاتا ہے۔
یہ باغات نہ صرف ملک کے قیمتی پھل کی پیداوار کا ذریعہ ہیں بلکہ یہ قدرتی کاربن جذب کرنے والے…
این ڈی ایم اے کا شدید بارشوں اور سیلابی خطرات کے پیشِ نظرالرٹ جاری
اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک بھر کے لیے موسمی ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں گرج چمک، تیز ہواؤں، گرد آلود طوفانوں اور موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی کی…
پاکستان کا ماحولیاتی بحران، کلائمیٹ فنڈنگ میں کمی پر شدید تشویش
اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی میں پاکستان کی ماحولیاتی تیاری اور موسمیاتی فنڈنگ میں کمی پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا ہے، جہاں سینیٹر شیری رحمٰن نے حکومت کی ترجیحات پر سوالات اٹھا دیے۔
اجلاس کے دوران گفتگو کرتے…
بنوں میں دھماکہ، 7 افراد جاں بحق، 3 زخمی
بنوں: ضلع بنوں کے علاقے مارکہ بیرہ میں دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق جبکہ 3 افراد زخمی ہو گئے۔
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) یاسر آفریدی کے مطابق دھماکے میں مسافر وین اور ایک کار کو نشانہ بنایا گیا۔ وین ہاتھی خیل گاؤں سے بنوں کی طرف…
پاکستان میں روایتی پاسپورٹ کے خاتمے اور ای پاسپورٹ نظام کے نفاذ کا فیصلہ
اسلام آباد: پاکستان نے عوامی خدمات کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے بڑا ڈیجیٹل فیصلہ کرتے ہوئے روایتی پاسپورٹ سسٹم کو مرحلہ وار ای پاسپورٹ نظام میں تبدیل کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے۔
یہ فیصلہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن ہیڈکوارٹر اسلام آباد…
کھڑکی میں دراڑیں
باجوڑادب اکثر خطرات کو سیاسی سائنس دانوں اور پالیسی سازوں سے کہیں پہلے پہچان لیتا ہے۔ عظیم ناول محض کہانیاں نہیں سناتے بلکہ معاشروں کی کمزوریوں کی نشاندہی کرتے ہیں اور انہیں نظرانداز کرنے کے نتائج سے خبردار کرتے ہیں۔
پاکستان کے تناظر…
