Browsing Category

صحت

پاکستان میں پولیو کے 4 نئے کیسز، متاثرہ بچوں کی تعداد 32 ہو گئی

اسلام آباد:ملک میں پولیو کے مزید 4 نئے کیسز سامنے آگئے ہیں، جس کے بعد رواں برس متاثرہ بچوں کی تعداد 32 تک جا پہنچی ہے۔ ذرائع کے مطابق نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) کی نیشنل ریفرنس لیب نے 4 پولیو کیسز کی تصدیق کی ہے، جن میں سے 3…
Read More...

ڈینگی کی وبا: پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران 109 نئے کیسز رپورٹ

لاہور:پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 109 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ محکمۂ صحت پنجاب کے ترجمان کے مطابق رواں سال اب تک 2,498 ڈینگی کے کیسز کی تصدیق ہو چکی ہے۔ ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران راولپنڈی سے…
Read More...

مرس کی وبا کی روک تھام: پاکستان میں پہلا کیس، کیا احتیا طی تدابیر کافی ہیں؟

اسلام آباد:پاکستان میں کورونا وائرس کی قسم مڈل ایسٹ ریسپیریٹری سنڈروم (مرس) کا پہلا کیس سامنے آیا ہے۔ مڈل ایسٹ ریسپریٹری سنڈروم کورونا وائرس سے متاثر ایک پاکستانی گزشتہ ماہ سعودی عرب سے واپس آیا ہے۔ حکام کے مطابق، 4 ستمبر کو یہ شخص دل…
Read More...

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کی پہلی پوزیشن

لاہور:لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا ہے۔ ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور کا فضائی معیار مضر صحت ہے، جبکہ کراچی کا فضائی معیار معتدل درجے پر ہے۔ آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں کراچی 17ویں نمبر پر ہے،…
Read More...

پاکستان میں امراض قلب: ہر سال 4 لاکھ اموات، فوری اقدامات کی ضرورت

اسلام آباد:دنیا بھر میں دل کی بیماریوں کی وجہ سے ہونے والی اموات کے حوالے سے پاکستان 30ویں نمبر پر آگیا ہے۔ ملک میں امراض قلب میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور عالمی ادارہ صحت نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ ان کے مطابق پاکستان میں 29 فیصد…
Read More...

ڈینگی کے کیسز میں اضافہ، اسپتالوں کی ایمرجنسیز میں اضافہ کا امکان

اسلام آباد:محکمۂ موسمیات نے ملک کے کئی شہروں میں ڈینگی کی وباء پھیلنے کی وارننگ جاری کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق، درجہ حرارت 16 سے 26 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کی صورت میں ڈینگی پھیلنے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، خاص طور پر بارش کے باعث اکتوبر…
Read More...

نہار منہ پانی پینے کے فوائد کونسے کونسے ہیں؟

اسلام آباد:پانی نہ صرف انسان کی بقاء کے لیے ضروری ہے بلکہ یہ صحت کو برقرار رکھنے میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔ صبح سویرے نہار منہ پانی پینے کے بے شمار فوائد ہیں۔ اس عادت کو اپنانے سے آپ اپنی صحت میں نمایاں بہتری لا سکتے ہیں۔ نہار منہ…
Read More...

پنجاب میں ڈینگی وائرس کی وبا، 126 نئے کیسز سامنے آ گئے

لاہور:صوبۂ پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی وائرس کے مزید 126 کیسز سامنے آ گئے۔ محکمۂ صحت پنجاب کے ترجمان کے مطابق رواں سال اب تک ڈینگی وائرس کے 1371 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔ تازہ ترین کیسز میں راولپنڈی سے 107، لاہور سے 6،…
Read More...

روزانہ کی روٹین سے وزن کو کیسے کنٹرول کریں؟

اسلام آباد:جب خواتین کا وزن بڑھنے لگتا ہے تو وہ فوراً پریشان ہو جاتی ہیں اور ڈائٹنگ، ورزش یا جِم جانے کے بارے میں سوچنے لگتی ہیں۔ لیکن روزانہ وقت نکالنا ان کے لیے مشکل ہو جاتا ہے۔ اس لیے ماہرین نے کچھ ایسی تجاویز دی ہیں جن پر عمل کر کے…
Read More...

پنجاب میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ، 69 افراد متاثر

لاہور:پنجاب بھر میں 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 69 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ محکمۂ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں راولپنڈی سے 55، لاہور سے 5، جبکہ جہلم اور رحیم یارخان سے دو دو ڈینگی کے کیسز سامنے آئے ہیں۔ فیصل آباد، لودھراں، ننکانہ اور…
Read More...