Browsing Tag

قتل

عمران خان اور علی امین گنڈاپور کے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج

اسلام آباد:اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ یہ مقدمہ سرکار کی مدعیت میں تھانہ نون میں درج کیا گیا ہے، جس میں اقدام قتل اور انسداد دہشت گردی…
Read More...

دہلی میں ڈاکٹر جاوید اختر کا قتل، دو نوجوانوں کا مشکوک کردار

دہلی:بھارتی شہر دہلی کے ایک پرائیویٹ نرسنگ ہوم میں 55 سالہ ڈاکٹر جاوید اختر کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ اسپتال کے عملے کے مطابق، دو نوجوان رات گئے اسپتال پہنچے۔ ان میں سے ایک نے اپنے زخمی پاؤں کی پٹی تبدیل کرنے کی درخواست کی، حالانکہ…
Read More...

معصوم بچے کا مبینہ قاتل گرفتار

باجوڑ: باجوڑکے علاقے میں گزشتہ روز معصوم بچے کو  مبینہ طور پر بے دردی سے قتل کرنے والا قاتل گرفتار کرلیا گیا۔ ڈی پی او باجوڑ وقاص رفیق نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ قاتل مقتول بچے کا کزن ہی نکلا جس نے بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کی کوشش کی…
Read More...

لاہور میں غیرت کے نام پر نند اور بھاوج قتل

ستوکتلہ:لاہور کے علاقے ستوکتلہ میں گھر میں 2 خواتین کو غیرت کے نام پر قتل کر دیا گیا، دونوں رشتے میں نند اور بھاوج تھیں۔ پولیس کے مطابق شان نامی ملزم نے فائرنگ کر کے 25 سالہ بیوی حنا اور 24 سالہ بہن سحرش کو قتل کر کے فرار ہو گیا۔اہلِ…
Read More...

ابراہیم عقیل کا قتل، حماس کی شدید مذمت

اسلام آباد:فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو حزب اللہ کے کمانڈر ابراہیم عقیل کے قتل کی قیمت ادا کرنی ہوگی۔ عرب میڈیا کے مطابق، حماس نے لبنان میں ابراہیم عقیل کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ حماس کے مطابق، حزب اللہ کے کمانڈر…
Read More...

گھریلو جھگڑے پر بہو نے ساس کو قتل کر دیا

سوات: مینگورہ کے علاقے بارامہ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں گھریلو ناچاقی پر بہو نے مبینہ طور پر اپنی 65 سالہ ساس کا گلا گھونٹ کر قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق، ملزمہ نے پہلے اپنی ساس کے منہ پر تکیہ رکھا اور پھر انہیں دم گھونٹ کر مار…
Read More...

گھریلو تنازع کا المیہ: شوہر نے بیوی اور کمسن بیٹے کو موت کے گھاٹ اتار دیا

مردان: خیبر پختونخواہ کے علاقے جمال گڑھی تحصیل کاٹلنگ میں گھریلو تنازع ایک المناک سانحے میں بدل گیا جب ایک شوہر نے فائرنگ کرکے اپنی دوسری بیوی اور کمسن بیٹے کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق، یہ افسوسناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب شوہر نے طیش…
Read More...

مودی کے تیسرے دورِ حکومت میں زیادتی کے واقعات میں غیر معمولی اضافہ

اسلام آباد:بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے تیسرے دورِ حکومت میں بھارت میں زیادتی کے واقعات میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ کولکتہ میں زیر تربیت ڈاکٹر کے ساتھ ریپ اور قتل کے بعد ہزاروں افراد نے احتجاج کیا، اور مودی حکومت ان واقعات کی روک…
Read More...

پانچ افراد کی کھمبوں سے بندھی لاشیں برآمد

بلوچستان:بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے دالبندین سے پانچ افراد کی لاشیں ملیں ہیں، جنہیں فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق، دالبندین کے مغربی بائی پاس کے قریب پانچ افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس فوراً موقع…
Read More...

چکوال: سفاک باپ نے اپنی ایک بیٹی کو قتل ، دوسری کو زخمی کر کے فرار

چکوال:پنجاب کے ضلع چکوال میں ایک سنگدل باپ نے اپنی دو بیٹیوں پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں ایک بیٹی موقع پر ہی جاں بحق ہو گئی جبکہ دوسری کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ بھون کلر کہار کے علاقے میں…
Read More...