Browsing Category

صنعت و تجارت

آکسفورڈ یونیورسٹی کی جانب سے شمسی پینلز میں انقلاب

اسلام آباد:سائنسدانوں نے سولر فوٹو والٹک (پی وی) ٹیکنالوجی میں ایک اہم ترقی کی ہے جس سے ممکن ہے کہ آپ کے بیک بیگ کو بھی شمسی توانائی کے لیے استعمال کیا جا سکے۔ برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے پتلے اور لچکدار میٹریل کے ذریعے…
Read More...

انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے سستا، پاکستان میں اسٹاک مارکیٹ میں 79 ہزار کی حد برقرار

اسلام آباد:انٹر بینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی آئی ہے جبکہ پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے 79 ہزار کی حد کو برقرار رکھا ہے۔ کاروباری ہفتے کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 10 پیسے کم ہو کر 278 روپے 44 پیسے ہو گئی۔…
Read More...

عالمی مارکیٹ میں سونا سستا، پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد:عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے باوجود پاکستان میں سونے کی قیمت بڑھ گئی ہے۔ آج ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1000 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد فی تولہ سونے…
Read More...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے بھر منفی رجحان

اسلام آباد:پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی رواں ہفتے کی اپ ڈیٹ سامنے آگئی ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اس ہفتے منفی رجحان رہا۔ 100 انڈیکس 313 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 78 ہزار 488 پر اختتام پذیر ہوا۔ اس دوران 100 انڈیکس 1170 پوائنٹس کے بینڈ میں…
Read More...

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے سانگھڑ میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر دریافت

سانگھڑ:او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سانگھڑ میں تیل و گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت کر لیا ہے۔ کمپنی کے ترجمان کے مطابق، بلوچ کنویں 2 سے روزانہ 388 بیرل خام تیل اور 68 لاکھ کیوبک فٹ گیس کی پیداوار ہوئی ہے۔ یہ کھدائی فروری 2024ء میں شروع کی…
Read More...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کیسا رہا؟

اسلام آباد:پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق، گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے کو ملا۔ ہفتے کے دوران، 100 انڈیکس 756 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 78 ہزار 801 پر…
Read More...

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مزید اضافہ

اسلام آباد:ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ 300 روپے کے اضافے کے بعد فی تولہ سونا اب 2 لاکھ 61 ہزار روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ اسی طرح، 10 گرام سونے کی قیمت بھی 257 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 23 ہزار 765…
Read More...

سونے کی قیمتوں میں روز بروز مزید اضافہ

اسلام آباد:سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل دوسرے دن بھی اضافہ دیکھنے کو ملا ہے، اور آج ملک بھر میں سونا 300 روپے مزید مہنگا ہو گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، اس اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 61 ہزار…
Read More...

پاکستان کیلئے آئی ایم ایف بیل آؤٹ پیکیج کی منظوری میں مزید تاخیر

اسلام آباد:بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے 30 اگست 2024ء تک کا شیڈول جاری کر دیا ہے، جس میں پاکستان کا نام ابھی تک شامل نہیں کیا گیا ہے۔ پاکستان کے لیے 7 ارب ڈالرز کے بیل آؤٹ پیکیج کی منظوری میں مزید تاخیر ہو…
Read More...

ڈالر کا بھاؤ انٹر بینک میں 278 روپے 54 پیسے پر مستحکم

اسلام آباد:آج انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر امریکی ڈالر کا  گزشتہ کاروباری ہفتے کی سطح پر برقرار ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 278 روپے 54 پیسے پر ثابت ہے۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ پچھلے کاروباری ہفتے کے اختتام پر بھی انٹر بینک میں…
Read More...