Browsing Category

صنعت و تجارت

خام تیل کی قیمتوں میں کمی، پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں ممکنہ تخفیف

اسلام آباد:عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان بڑھ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، یکم اکتوبر سے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر کمی کی…
Read More...

سونا 300 روپے سستا، فی تولہ 2 لاکھ 76 ہزار 700 روپے

اسلام آباد:ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی واقع ہوئی ہے، جس کے بعد یہ قیمت 2 لاکھ 76 ہزار 700 روپے ہو گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 256 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 37 ہزار 226…
Read More...

آئی پی پیز نے 38 فیصد ناجائز ٹیکسز واپس لینے کا مطالبہ کیا

اسلام آباد:آئی پی پیز کمپنیوں نے کیپیسٹی چارجز اور دیگر نرخوں میں کمی کی حکومت کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، کمپنیوں نے حکومت سے پہلے اپنے 52 فیصد پاور ہاؤسز کے نرخوں میں کمی کا مطالبہ کیا ہے۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ…
Read More...

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد:عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے پاکستانی عوام کو بھی فائدہ پہنچنے کا امکان ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے فی لیٹر تک کمی متوقع ہے، جس میں پیٹرول کی قیمت میں 11 روپے، ڈیزل میں 10 روپے، اور مٹی…
Read More...

پاکستان اور چین نے تجارتی تعاون بڑھانے اور گوادر پورٹ کی فعالیت پر اقدامات کا فیصلہ کیا

اسلام آباد:پاکستان وزارتِ تجارت نے اعلان کیا ہے کہ ملک 33 کمپنیوں کے ہمراہ چین کی امپورٹ ایکسپو میں شرکت کرے گا۔ وزارت کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ چینی نائب وزیرِ تجارت نے وزیرِ تجارت جام کمال سے ملاقات میں پاکستان اور چین…
Read More...

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد:عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے نتیجے میں ملک میں پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر کی کمی متوقع ہے۔ انڈسٹری کے ذرائع کے مطابق، ڈیزل کی قیمت میں بھی 12 روپے فی لیٹر اور مٹی کے تیل کی قیمت میں 8 روپے تک کمی کا تخمینہ…
Read More...

مرغی کی قیمتوں میں اضافہ، سبزیوں اور پھلوں کی نئی قیمتیں بھی جاری

لاہور:لاہور میں مرغی کا گوشت مزید مہنگا ہوگیا ہے، اور نئی قیمت 584 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔ لاہور کی انتظامیہ نے سبزیوں اور پھلوں کی نئی قیمتیں بھی جاری کردی ہیں۔ برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 4 روپے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد اس کی…
Read More...

سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی، فی تولہ 2 لاکھ 60 ہزار 400 روپے

اسلام آباد:سونے کی قیمتوں میں مسلسل اتار چڑھاؤ جاری ہے۔ بین الاقوامی اور پاکستانی مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی آئی ہے۔ پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق، سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کی کمی آئی ہے، جس کے…
Read More...

آئی ایم ایف کے اجلاسوں کے نئے کیلنڈر میں پاکستان کا نام غائب

اسلام آباد:بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کے حالیہ اجلاسوں کے کیلنڈر میں پاکستان کا نام شامل نہیں ہے۔ آئی ایم ایف نے 18 ستمبر تک اجلاسوں کا شیڈول جاری کر دیا ہے، جس میں 18 ستمبر کو بورڈ سرینام کے 7 ویں جائزے کی…
Read More...

کھانے پینے کی اشیاء کی برآمدات پر کڑی نگرانی کی تجویز

اسلام آباد:نئی برآمدات کی حکمت عملی کے تحت وفاقی وزارتِ تجارت نے کچھ اہم تجاویز پیش کی ہیں۔ ان تجاویز میں کھانے پینے کی اشیاء کی برآمدات پر کڑی نگرانی کی تجویز شامل ہے۔ خاص طور پر پھل، گوشت، چینی، اور چاول کی برآمدات کی پالیسی کو سخت…
Read More...