Browsing Category
انسانی حقوق
خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کے کون سے رہنما حراست میں؟
نیوز ڈیسکپشاور: خیبر پختونخوا میں ہنگامی حالت اور گورنر راج کے نفاذ کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے متعدد رہنماؤں کی حراست اور ان کے ٹھکانوں سے متعلق غیر یقینی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ پولیس نے آٹھ رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں…
سندھ میں خواجہ سرا برادری کا حقوق کے لیے پانچ نکاتی ایجنڈا
نیوز ڈیسک
کراچی: سندھ میں خواجہ سرا برادری نے محفوظ رہائش، تعلیم، روزگار، صحت اور سماجی تحفظ کے شعبوں میں مؤثر اقدامات کے لیے حکومت کے سامنے پانچ نکاتی ایجنڈا پیش کر دیا۔
یہ مطالبات ’سندھ ٹرانس جینڈر سمٹ‘ کے دوران پیش کیے گئے، جس کا…
جب ایندھن گھر کی دہلیز تک نہیں، سر پر لانا پڑے
عاصم مصطفیٰ اعوان
اسلام آباد: لاکھوں پاکستانی خاندانوں کے لیے کھانا پکانے کا انتظام چولہے سے نہیں، بلکہ ایندھن کی تلاش سے شروع ہوتا ہے۔
ملک کے کئی علاقوں میں خواتین روزانہ سڑکوں کے کنارے، کھیتوں اور بستیوں کے آس پاس پیدل چلتی دکھائی دیتی…
لاہور میں غیر ملکی خاتون سے مبینہ زیادتی، مقدمہ درج
نیوز ڈیسک
لاہور کے علاقے ڈیفنس سی میں آذربائیجان سے تعلق رکھنے والی 20 سالہ غیر ملکی خاتون نے مبینہ اجتماعی زیادتی کا الزام عائد کیا ہے، جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔
پولیس کے مطابق خاتون چند روز قبل لاہور پہنچی…
کمسن بچیوں کی قبروں کو نشانہ بنانے کا الزام، پشاور میں نوجوان گرفتار
عمران ٹکر
پشاور: پشاور میں ایک کمسن بچی کی قبر سے لاش نکالنے اور مبینہ بے حرمتی کے الزام میں 19 سالہ نوجوان کی گرفتاری نے بچوں کے تحفظ کے ساتھ ساتھ قبرستانوں کی سکیورٹی اور نگرانی کے نظام پر بھی سنجیدہ سوالات اٹھا دیے ہیں۔
پولیس کے مطابق…
ٹنڈوالہ یار میں شادی کی تقریب کا کھانا کھانے سے 400 افراد متاثر
ٹنڈوالہ یار: شادی کی ایک تقریب میں کھانا کھانے کے بعد دلہا دلہن سمیت تقریباً 400 افراد کی حالت غیر ہوگئی، جس کے باعث مقامی اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کرنا پڑی۔
ذرائع کے مطابق گزشتہ رات شادی کی تقریب میں کھانا کھانے کے بعد بڑی تعداد میں شرکا…
راولپنڈی میں اسکولوں کی ممکنہ بندش، حتمی فیصلہ آج متوقع
راولپنڈی: ضلعی انتظامیہ آئندہ سیاسی مظاہروں اور دھرنوں کے دوران سیکیورٹی اہلکاروں کی رہائش اور تعیناتی کے لیے کم از کم 48 مقامی اسکولوں کے استعمال کے معاملے پر آج تعلیمی اداروں کی ممکنہ بندش سے متعلق حتمی فیصلہ کرے گی۔
ذرائع کے مطابق متوقع…
عمرکوٹ کیسے محفوظ اسکولوں کے ذریعے لڑکیوں کی تعلیم کو فروغ دے رہا ہے؟
علی نواز رحیمو
عمرکوٹ: دیہی عمرکوٹ میں کسی بچے کے گھر سے پیدل فاصلے پر اسکول کا موجود ہونا اس بات کی ضمانت نہیں کہ تعلیم بھی اس کی پہنچ میں ہے۔
خاص طور پر لڑکیوں کے لیے اسکول کی عمارت سے کہیں زیادہ اہم وہاں دستیاب بنیادی سہولیات ہوتی ہیں۔…
رہائی کے بعد ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ دوبارہ گرفتار
نیوز ڈیسک
اسلام آباد: وکیل اور سماجی کارکن ایمان مزاری اور ان کے شوہر، وکیل ہادی علی چٹھہ کو اڈیالہ جیل سے رہائی کے کچھ ہی دیر بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس نے دونوں کو دوبارہ حراست میں لیا اور اڈیالہ…
خاتون اور تین بچوں کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا؟
نیوز ڈیسک
کراچی: پولیس نے سرجانی ٹاؤن میں خاتون اور ان کے تین بچوں کے قتل کے کیس میں ایک مشتبہ ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے، جبکہ پولیس کے مطابق ملزم کے قبضے سے واردات میں استعمال ہونے والا مبینہ آلہ بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔
ڈی آئی…
